براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
دمشق ،داعش کا حملہ، 23 شامی فوجی جاں بحق
داعش نے گزشتہ کئی ہفتوں سے اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں میں اضافہ کر دیا ہے
اسرائیل کوغیر قانونی ریاست کہہ کر پکاریں گے، آسٹریلیا کا دبنگ اعلان
عرب پارلیمنٹ نے آسٹریلیا سے مطالبہ کیا کہ وہ سرکاری طور پر بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی،17 جاں بحق
مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان ملائیشیا اور انڈونیشیا جا نا چاہتے تھے
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں جوان کو گولیاں مار کر شہید کیا
فوجی اڈوں سے ہزاروں گولیاں چوری، صیہونی فوجی کو سزا
صیہونی فوج کے ایک گودام سے کئی ہتھیار اور 26 ہزار گولیاں چوری کی گئیں،ترجمان صیہونی فوج
شیخ عبدالرحمٰن مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں مذہبی امور کے سربراہ مقرر
مسجد الحرام اور مسجد النبوی مذہبی امور براہ راست بادشاہ کے ماتحت ہوگا
جزائری صدر نے اسرائیلی حکومت کا تمسخر اُڑادیا
جس کے پاس کچھ ہو ہی نہ وہ دوسروں کو کیا دے گا، عبدالمجید تبون
110 سالہ سعودی خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا
وہ 50 سے زیادہ دیگر لوگوں کے ساتھ ہر روز اسکول جاتی ہیں
یمنی انصاراللہ کی امریکی افواج کو سمندری حدود کے قریب آنے پر وارننگ
ایک مرتبہ نزدیک ہونے کا معنی انسانی تاریخ کی طولانی اور مہنگی ترین جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے، حسین العزی
اسرائیلی حکومت اپنے اختتام کے قریب پہنچ گئی
صیہونی حکومت نے اپنی تباہی کے تخریبی میکنزم کو فعال کردیا ہے،سابق سربراہ موساد