براؤزنگ زمرہ
شوری علماء جعفریہ
شوری علماء جعفریہ
اسلام ہی عورت کے تحفظ اور حقوق کا ضامن ہے، محمد حسین محنتی
یوم حقوق نسواں کے موقع پر اپنے پیغام میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ مادر پدر آزادی، کھلونا اور کاروبار و اشتہار کا زینت بنانے سے نہیں، بلکہ حیا و حجاب کے کلچر کو فروغ دینے سے ہی عورت کو تحفظ اور عزت و احترام کا مقام مل سکتا ہے۔
سانحہ پشاور ملک کے امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاز کرنے کی کوشش ہے، ملی یکجہتی کونسل
اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر نے کہا کہ اسوقت ہمیں ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کی ازحد ضرورت ہے۔ دشمن نے بنیادی طور پر شیعہ سنی ہم آہنگی کی فضا کو نشانہ بنا کر ملک میں فرقہ وارانہ جذبات کو ابھارنے…
اہلبیت اطہارؑ سے محبت و پیار امت مسلمہ پر فرض ہے، علامہ محمد حسین اکبر
ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور میں جشن فرزندان زہرا سلام اللہ علیہا سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ اہلبیت علیہم السلام سے محبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہے اور ان سے عداوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے…
حکومت ویمن امپاورمنٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، آشفہ ریاض فتیانہ
پاک نیوز۔ منہاج القرآن ویمن لیگ (وائس) کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ حکومت ویمن امپاورمنٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں…
پشاور، پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ
پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں امامیہ مسجد کے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔
مقبوضہ کشمیر میں یوم ولادت امام حسین (ع) کی تقریبات
نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی پروقار تقریبات منعقد ہوئیں۔
شام اور عراق کی سرحد پر استقامت کے خلاف امریکا کا بڑا منصوبہ
عراق کے ایک سینئر تجزیہ نگار نے دہشت گردی سے مقابلے کے بہانے شام کی سرحد پر سرحدی دیوار بنانے کے بغداد کے قدم کا اصل مقصد کا انکشاف کیا ہے۔
پشاور، سانحہ کوچہ رسالدار کیخلاف ملت جعفریہ کا بھرپور احتجاج
احتجاج کی قیادت بزرگ عالم دین اور سابق سینیٹر علامہ سید جواد ہادی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء مظفر علی اخونزادہ، فرزند شہید قائد سید حسین الحسینی، علامہ عابد حسین شاکری، علامہ نذیر مطہری اور دیگر نے کی۔
ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کی زیرقیادت احتجاج اختتام پذیر
شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں شہداء کے ورثاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد رمضان توقیر کا کہنا تھا کہ اہل تشیع اس ملک کے پرامن اور وفادار شہری ہیں، مگر ملک کے گلی کوچوں…
حرمین شریفین میں سماجی فاصلہ ختم ہونےپرپوری گنجائش کےساتھ نمازادا
حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم ہونے کے بعد پوری گنجائش کے ساتھ نماز ادا کی گئی۔ نمازیوں کے لئے ماسک پہننے کولازمی قراردیا گیا ہے۔