براؤزنگ زمرہ
شوری علماء جعفریہ
شوری علماء جعفریہ
حکومت سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے، علامہ ہادی حسین نجفی
شیخ ہادی حسین نجفی نے کہا کہ پشاور کے المناک حادثے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہےاس المناک سانحہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
آئی ایس او نوجوانوں کی تربیت پر زیادہ توجہ دے، علامہ ریاض نجفی
صدر وفاق المدارس الشیعہ سے آئی ایس او کے وفد کی ملاقات، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں شرکت کی دعوت دی۔ علامہ ریاض نجفی کا کہنا تھا کہ بزرگ اللہ کی نعمت ہوتے ہیں، ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیئے، نہ کہ بزرگوں کو بھُلا دینا چاہیے۔…
علامہ مقصود ڈومکی کی اصغریہ رہنماؤں سے ملاقات، شیعہ قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت
المہدی سینٹر جامشورو میں ہونیوالی ملاقات کے دوران اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے رہنما منتظر مہدی نے کہا کہ نصاب تعلیم سے قوم کا مستقبل وابستہ ہے، تعلیمی نصاب میں ملت جعفریہ کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے جو کہ افسوس ناک ہے۔
روزِ بعثت اور یوم تاسیس مجمعِ طلاب سکردو کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد
در محفل، استاد حوزہ علامہ سید حامد رضوی نے اپنے خطاب میں فلسفۂ بعثتِ رسول خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر روشنی ڈالتے ہوئے آنحضرت کی ذاتِ مقدسہ کو اقوام عالم کیلئے اسوۂ حسنہ قرار دیا
جامعہ عروۃ الوثقیٰ بین المذاہب کانفرنس "حسین سب کا” 5 مارچ کو ہوگی
زعیم و مؤسس جامعہ عروۃ الوثقی علامہ سید جواد نقوی کا کہنا ہے کہ کربلا ایک عالمی اور آفاقی تحریک ہے، کیونکہ ظلم سے نفرت تمام ادیان و مذاہبِ میں مشترک ہے اور امام حسین (ع) نے پوری انسانیت کو بیداری اور ظلم کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا درس دیا…
امام موسیٰ کاظم ؑ بہت عرصہ قید میں رہے لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی
پاک نیوز۔ ساتویں تاجدار امامت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے کہا ہے کہ اسلام کی بقاء اور اسلامی اقدار کے…
شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمی یعقوبی سے ملاقات
پاک نیوز،مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمی شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) سے نجف اشرف میں شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ محمد ہاشم صالحی (دامت برکاتہ) نے ملاقات کی ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس کا سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس و تعزیت
۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کے انتقال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت علامہ احمد اقبال…
علامہ ساجد نقوی سے علامہ شبیر میثمی اور زاہد اخونزادہ کی ملاقات
پاک نیوز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی و ملی امور کے ساتھ…
متنازع یکساں قومی نصاب دو قومی نظریہ کیخلاف ہے، علامہ عبدالخالق اسدی
پاک نیوز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ پاکستان شیعہ اور سنی نے مل کر بنایا تھا، اور اس کے تحفظ کیلئے بھی دونوں مکاتب فکر نے قربانیاں دی ہیں۔