براؤزنگ زمرہ
شوری علماء جعفریہ
شوری علماء جعفریہ
عورت مارچ کے نام پر اسلامی شعائر اور معاشرتی اقدار کا تمسخر اڑانے کی اجازت نہ دی جائے، صاحبزادہ…
پاک نیوز۔ جمعیت علمائے پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے حکومت پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ 8 مارچ کو حجاب ڈے کے موقع پر عورت مارچ کے نام پر اسلامی شعائر، معاشرتی اقدار، حیا و پاکدامنی، پردہ و حجاب کا…
پاکستان میں نمائندۂ آیۃ اللہ العظمی یعقوبی کی ایرانی صدر کے کوآرڈینیٹر سے ملاقات
پاکستان میں نمائندۂ آیۃ اللہ العظمی شیخ یعقوبی، حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے قم میں ایرانی صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی کے حوزہ ہائے علمیہ اور علماء کوآرڈینیٹ کمیٹی کے رکن حجۃ الاسلام والمسلمین ابوالقاسم دولابی سے ملاقات کی…
قوم کو مذہبی معاملات میں شدت پسندی سے بچایا جائے، راغب نعیمی
لاہور میں اجتماع سے خطاب میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ افراد کا کسی بھی معاملے میں خود ہی مدعی اور خود ہی منصف بن کر فیصلے کرنا کسی بھی صورت شرعی و قانونی لحاظ سے جائز نہیں۔
اسرائیل کے وجود کے باقی رہنے کا کوئی جواز نہیں، علامہ ساجد نقوی
ایس یو سی پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے خود اعتراف کیا کہ انہیں اقوام متحدہ کے ادارے میں ”شیطانی ریاست“ سے تعبیر کیا جا رہا ہے، مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں.
حضرت زینب (س) کی زندگی کا ہر پہلو،خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی
پاک نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یوم وفات حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے پیغام میں پاکستان میں آیت اللہ العظمی شیخ یعقوبی کے نمائندہ علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے کہاکہ حضرت زینب (س) کے خطبوں سے کربلا کی تحریک کو قیامت تک اسی احساس کے ساتھ…
کشمیر بلادِ اسلامیہ کا حصّہ ہے، کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم سے ہم سخت رنجیدہ ہیں، بین الاقوامی کشمیر…
کانفرنس سے عراق، یمن، بحرین، شام، آذربائیجان، ایران، قزاقستان، ترکمانستان، پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے ممتاز دانشوروں اور علمائے کرام نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ کشمیری مسلمانوں کو خداوندِ عالم کی مدد و نصرت پر انحصار کرتے…
مقبوضہ کشمیر میں مزید تقسیم پر وزیر خارجہ نے تحفظات کا اظہار کر دیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں شاہ محمود قریشی نے اس بات پر زور دیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے بھارت کی طرف سے عائد غیر قانونی اقدامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے
فلسطین و کشمیر کی مظلوم خواتین
تاریخ گواہ ہے کہ خواتین نے معاشروں کے کردار سازی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ خواتین کبھی ماں تو کبھی بہن اور کبھی بیٹی اور کبھی بیوی جیسے مقدس رشتوں کی صورت میں اپنا فرض نبھاتی رہی ہیں۔ جہاد کا مقام ہو تو بھی ہمیں رسول اللہ (ص) کی دختر…