براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ، امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر صہیونی فوج کی گولا باری اور فائرنگ
غزہ میں امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر صہیونی فوج نے ٹینکوں سے گولا باری اور فائرنگ کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم سے کم 31 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
رفح میں نتزاریم راہ داری پر خوراک کی تقسیم…
ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ پر شدید احتجاج
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قرار دیتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔آئی اے اِی اے دستاویز کے مطابق ایران نے یورینئیم کی ساٹھ فیصد افزودہ پیداوار میں تیزی سے اضافہ کیا ہے اور ادارے سے تعاون کو…
رام اللہ کے دورے سے روکنے پر عرب وزرا کی اسرائیلی اقدام کی مذمت
اردن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے عرب وفد کے رام اللہ کے دورے اور فلسطینی حکام کے ساتھ ملاقات سے روکنے کا فیصلہ ’ایک قابض قوت کے طور پر اسرائیل پر عائد ذمہ داریوں کی صریح خلاف ورزی‘ ہے۔
عرب نیوز کے مطابق مشترکہ عرب…
فلسطینی مجاہدین کابڑاجوابی حملہ، متعددصیہونی فوجی ہلاک
صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت کی جاری کاروائیوں میں القسام اور سرایا القدس بریگیڈز نے شمالی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے خلاف کامیاب کاروائیاں انجام دینے کا اعلان کیا ہے جن میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔…
صیہونی حکومت کاعرب اور ترک وزرائے خارجہ کو رام اللہ کے دورہ کی اجازت دینے سے انکار
صہیونی حکومت نے عرب وزرائے خارجہ کو غرب کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔مغربی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں عرب اور ترک وزرائے خارجہ کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مجوزہ دورے کو روک…
حرمین شریفین میں ذوالحجہ کے ابتدائی 10دنوں کی فضیلت پر خطبات
مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے ائمہ نے مذہبی امور کے صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی ہدایت کے مطابق خطبہ مختصر دیا۔ مسجد الحرام کےامام و خطیب شیخ ڈاکٹر مہر المعیقلی نے امامت کی اورخطبہ کا مختصر کرتے ہوئے ذوالحجہ کے پہلے دس…
سعودیہ میں گرفتار ایرانی عالم دین قاسمیان رہائی کے بعد ایران پہنچ گئے
سعودی حکام نے حج سے قبل سعودی حکومت کے حوالے سے تنقیدی سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرنے پر گرفتار کیے گئے معروف ایرانی عالم دین غلام رضا قاسمیان کو رہا کر دیا اور وہ ایرن پہنچ گئے۔
ایرانی خبر رساں ادارے ’ایسنا‘ نے تصدیق کی ہے کہ غلام رضا…
غزہ میں 100 فیصد آبادی کو قحط کا خطرہ، فلسطینی بھوک سے قریب المرگ ہوگئے
غزہ کی پٹی اس وقت دنیا کی وہ واحد جگہ بن چکی ہے جہاں بھوک اپنی انتہائی شکل اختیار کرچکی ہے۔ اقوام متحدہ نے ایک ہوش رُبا بیان میں بتایا ہے کہ اس علاقے کی پوری کی پوری آبادی قحط کے خطرے کی زد میں ہے، یعنی یہاں بسنے والے ہر فرد کو خوراک کی…
غزہ سیز فائر اوریرغمالیوں کی رہائی کا مجوزہ امریکی منصوبہ مسترد کردینگے، حماس عہدیدار
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ سیز فائر اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مجوزہ امریکی منصوبہ مسترد کردیں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر حماس عہدیدار کا کہنا تھا غزہ سیز فائر اور…
قابض اسرائیلی فوج کے العودہ اسپتال کے قریب خودکش روبوٹ دھماکے، اسپتال بند کرنے کا حکم
قابض اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں قائم العودہ اسپتال بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شام شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں واقع العودہ اسپتال کے گرد اسرائیلی فوج نے بارود سے بھرے خودکار روبوٹ دھماکوں…