براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی

یمن کی فوج نے غزہ کی حمایت کے تناظر میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ہوائی اڈے بن گوریون کو ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے اس حملے کے بعد لاکھوں صیہونی آبادکار پناہگاہوں میں چلے گئے اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے…

فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ

فلسطینیوں کے درمیان صیہونی حکومت کے خلاف سرگرم مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایران پریس نیوز پورٹل نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے میں انجام پانے والے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے…

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ راشاتوڈی کی رپورٹ کے مطابق کہ امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ، جو آج (منگل) کو ایک سرکاری دورے پر مشرق وسطیٰ روانہ ہوئے ہیں، ریاض ایئرپورٹ پر…

عراق میں داعش کے سر اٹھاتے ہی حشد الشعبی کی بڑی کارروائی

عراق کے ایک سیکورٹی اہلکار نے مغربی الانبار پر داعش کے دہشت گردوں کے حملوں کی خبر دی ہے۔ المعلومہ کی رپورٹ کے مطابق صوبےالانبار کے گورنر کے مشیر برائے دفاعی امور عبدالله الجغیفی نے تاکید کی ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے الانبار کے صحرائی…

اسرائیل کا یمن کے الحدیدہ پر حملہ، تین اہم بندرگاہوں کو خالی کرنے کی وارننگ دی گئی

یمن کے صوبہ الحدیدہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائی کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ حوثی حکومت کے زیرانتظام وزارت داخلہ کے مطابق اسرائیل نے بحر احمر کی تین اہم بندرگاہوں — راس عیسیٰ، الحدیدہ اور صلیف — کے شہریوں کو…

امریکا ہی اسرائیل کو غزہ میں جنگ روکنے پر مجبور کر سکتا ہے: فلسطین

فلسطین نے کہا ہے کہ امریکا واحد فریق ہے جو اسرائیل کو غزہ میں جنگ روکنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ مطابق فلسطینی نائب صدر حسین الشیخ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ فلسطینی ریاست کے حصول کا بہترین راستہ مسلح جدوجہد نہیں…

اسرائیل کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، صحافی سمیت متعدد فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں صحافی سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں49 فلسطینی شہید کردیے اور شہید ہونے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیل نے اپنی جارحیت کو…

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی ایدان الیگزینڈر کو رہا کردیا

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی ایدان الیگزینڈر کو رہا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایدان کو خان یونس میں عالمی ریڈ کراس کی ٹیم کے حوالے کیا گیا۔ ایدان الیگزینڈر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ’نیک نیتی سے…

ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے کی تحلیل کا اعلان

ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے نے چار عشروں سے زائد عرصے تک سرگرمیاں انجام دینے کے بعد کل اپنی تحلیل کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ میں PKK کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہم پارٹی کی تحلیل، ہتھیار ڈالنے، اور…

دہشت گرد اسرائیلی حکومت پھر ہوئی مجبور، حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات

بعض میڈیا ذرائع نے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی خبردی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لئے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق حماس اور صیہونی حکومت کے…