براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ سے آئی چونکا دینے والی خبر، جنگ کی شروعات سے اب تک 6 ہزار اسرائیلی فوجی گرفتار!
خبر رساں ذرائع نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک تقریباً چھ ہزار صہیونی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
اسرائیلی ٹی وی چینل سیون نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً چھ ہزار اسرائیلی فوجیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور…
حماس نے امریکی قیدی کی رہائی پر آمادگی ظاہرکردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں یرغمال امریکی قیدی کی رہائی پر آمادگی ظاہرکردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس اور امریکا کےدرمیان جنگ بندی پر مذاکرات ہوئے جس کے بعد حماس نے غزہ میں یرغمال امریکی قیدی ایڈن الیگزینڈر کی رہائی پر…
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت مزید 21 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے کرتے ہوئے بچوں سمیت مزید 21 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد معصوم فلسطینی شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خیمے میں سوئے ماں…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا کہ صیہونی حکومت اپنے حملوں سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ لبنان کو تعلقات معمول پر لانے پر مجبور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا کیونکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر…
حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی
العربی الجدید کی رپورٹ کے مطابق مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی مذاکرات کاروں نے مصری ثالثوں کے ساتھ اپنے حالیہ مذاکرات کے دوران کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں نے حماس کے ہتھیاروں کے معاملے میں لچک کا مظاہرہ کیا ہے اور جنگ بندی…
غزہ کے باشندوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے دوبارہ شروع ہونے کے 54 ویں دن، غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے میڈیا آفس نے صیہونی جرائم کو ریکارڈ کرنے اور اس غاصب حکومت کے رہنماؤں کو سزا دینے کے لیے ایک آزاد فیکٹ فائنڈنگ ٹیم روانہ کرنے کا مطالبہ کیا…
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بربریت جاری، مزید 21 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بربریت جاری رہی، 24گھنٹوں کے دوران مزید21فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
اسرائیل نے دیرالبلاح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ کر دیا جس کے باعث 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، جنگ میں شہدا کی مجموعی…
اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری، مزید 106 شہید، 350 زخمی
غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بربریت جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوارک کی بندش کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے زمینی اور فضائی حملے جاری ہیں، 24 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 106 شہید،350 زخمی ہوئے۔
فلسطینی حکام…
اسرائیل کا تعلیم پر بھی بڑا حملہ، مشرقی یروشلم میں فلسطینی بچوں کے سکول بند کردیئے
اسرائیل حکومت نے تعلیم پر بھی بڑا حملہ کر دیا، مشرقی یروشلم میں فلسطینی بچوں کیلئے سکول بند کردیئے۔
قابض اسرائیلی صیہونی فوج نے مشرقی یروشلم کے ایک پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین کے زیرِ انتظام تین سکولوں…
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔
صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ہمارے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل فائر کیے گئے، جب کہ…