براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، 140 سے زیادہ فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ پر حملے کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیل نے غزہ میں فضائی اور زمینی حملے تیز کردیے ہیں جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں 140 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر یورپی اسپتال پر بنکر بسٹر بم…

غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں مزید 84 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا نے فلسطینی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں 84 فلسطینی شہید ہوئے اور 125 دیگر زخمی…

غزہ میں یورپین ہسپتال پر صیہونی بمباری، حماس کا رد عمل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یورپین ہسپتال کے احاطے اور اطراف پر اپنے بڑے فضائی حملوں کے ذریعے غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کے باقیماندہ نظام کے خلاف ایک نئی جارحیت کا ارتکاب کیا…

حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

خبر رساں ذرائع نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی خبر دی ہے جس میں امریکہ ان مذاکرات میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ آج قطر کے قریبی خبری ذرائع نے امریکہ کی مرکزی…

یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ یمن سے ایک اور میزائل مقبوضہ علاقوں پر داغا گیا۔ اسرائیل کے ٹی وی چینل بارہ نے اعلان کیا…

شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر اور شام کے خود ساختہ حکمران کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے اپنے ایکس…

غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور خان یونس سمیت مختلف علاقوں پر آج کے حملوں…

جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کا اجلاس

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کا 19واں اجلاس باضابطہ طور پر 38 اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندوں کی موجودگی سے شروع ہوگیا ہے۔ یہ سربراہی اجلاس 12 سے 15 مئی تک "گڈ گورننس اور مضبوط ادارے…

غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ ہے، سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور

اقوام متحدہ امدادی امور کے سربراہ ٹام فلیچر کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ منصوبہ ہے۔ غزہ میں امداد کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور نے ٹام…

غزہ پر اسرائیل کا بد ترین حملہ، بمباری سے کئی مقامات پر زمین پھٹ گئی، 28 فلسطینی شہید

جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس پر اسرائیل کے بد ترین حملے میں 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے خان یونس کے یورپی اسپتال کے احاطہ میں 9 بنکر بسٹر بم پھینکے گئے، بم پھٹنے سے کئی مقامات پر زمین…