براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے عالمی برادری سے غزہ میں ہونے والی انسانی تباہی کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خطے میں انسانی تباہی کے مزید بحرانوں پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں اضافے پرتاکید کی ہے۔…
اسرائیلی فورسز کے مظالم تھم نہ سکے، غزہ پر بمباری، مزید 38 فلسطینی شہید
اہل غزہ پر جاری صیہونی مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا۔
صیہونی فورسز کی بمباری سے چوبیس گھنٹے میں مزید 38 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے، مجموعی شہادتوں کی تعداد 52 ہزار 365 ہو گئی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی…
مغربی کنارے میں بسنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں آباد فلسطینی باشندوں پر آنسو گیس اور صوتی بموں سے حملہ کیا ہے۔
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں ۔ صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے شمال مغرب…
غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں 16 فلسطینی شہید
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
آج بدھ کی صبح سے غزہ پٹی پر ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں سولہ فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں ۔ شہید ہونے والوں میں سے بارہ کو مرکزی غزہ پٹی میں شہید کیا…
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے کرتے ہوئے مزید 60 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
دوسری جانب غزہ میں امداد کی…
حوثیوں کا حملہ، امریکی طیارہ بردار جہاز سے ایف 18 طیارہ سمندر میں گرنے کی وجہ سامنے آگئی
گزشتہ روز امریکی بحریہ کی جانب کہا گیا تھا کہ بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین سے ایک ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرگیا۔
امریکی بحریہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ طیارے کے ساتھ اسے کھیچنے والا…
غزہ پر غاصب اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
غزہ پر صیہونی حکومت کے زمینی حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی خواتین اور بچے خاک و خون میں غلطاں ہوگئے ہيں۔
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا نیا سلسلہ گذشتہ تینتالیس دنوں سے بدستور جاری ہے ۔ صیہونی فوج…
امریکہ میڈیا کے ذریعے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈال رہا ہے: ہاشم شرف الدین
یمن کی مسلح افواج کے ہاتھوں امریکہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈہ کر رہی ہے
ہاشم شرف الدین نے کہا کہ امریکی…
جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی
یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے قتل عام کا سلسلہ بند نہیں کرے گی ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہوں گے۔
محمد البخیتی نے بحیرہ…
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا شہید رجائی پورٹ کے واقعہ پر اظہار تعزیت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید رجائی بندرگاہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں کے بحق ہونے کی رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے پیر کی شب…