براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ کیلئے امدادی سامان اور رضاکاروں کو لیجانے والے بحری جہاز پر بین الاقوامی سمندری راستے میں بمباری

غزہ کیلئے امدادی سامان اور رضا کاروں کو لیجانے والے بحری جہاز پر بین الاقوامی بحری راستے میں بمباری کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بین الاقوامی فلاحی تنظیم فریڈم فلوٹیلا کولیژن کا کہنا ہے مالٹا میں بین الاقوامی پانی میں…

یمن کا حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملہ

یمن کی مسلح افواج نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملے کی خبر دی ہے ارنا کے مطابق یمن کی مسلح افوج کے ترجمان بریگیڈیئر یجی سریع نے آج جمعے کی شام دارالحکومت صنعا کے السبعین اسکوائر پر یمنی…

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 فلسطینی شہید

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے آج جمعہ کو بھی جاری رہے غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کے شمالی ، مرکزی اور جنوبی علاقوں میں رہائشی مکانات اور پناہ گزیں کیمپوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے…

شام: صدارتی محل کے اردگرد کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے

غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دمشق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے دمشق پر شدید حملہ کیا ہے۔ صیہونی ذرائع نے بھی نیتن یاہو کے دفتر کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ…

غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید

غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف جارحیت کا سلسلہ ایک بار پھر تیز کر دیا ہے اور مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا…

امریکہ یمن کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ بدرالدین الحوثی

انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اس ہفتے صیہونیوں نے تقریبا 1300 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کیا ہے جن میں سے زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔ انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے…

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 40 سے زیادہ فلسطینی…

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں

غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے اور آنروا نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچنے کی بنا پر حالات مزید بگڑنے کی بابت خبردار کیا ہے۔ غزہ کے مختلف علاقوں پر گزشتہ پینتالیس دنوں سے صیہونی حکومت کے جارحانہ…

جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کے تازہ ڈرون حملوں میں 3 افراد شہید

جارح صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ان حملوں میں تین افراد شہید ہوگئے ہیں لبنانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے قصبوں میس الجبل اور بلیدا کے درمیانی علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنایا…

قدس کے پہاڑوں میں وسیع پیمانے پر لگنے والی آگ کے بعد نو سے زائد صہیونی بستیوں کو خالی کرا لیا گیا…

نیوہ ایلان اور شورش نامی دو علاقوں کو خالی کرنے کے حکم کے بعد سے نقل مکانی کرنے والوں کی کل تعداد دس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ آگ بجھانے والی 150 کے قریب ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں تاہم فائر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایال کاسپی…