براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شامی صدر نے ملک کا نیا قومی نشان متعارف کرا دیا
شام کے صدر احمد الشرع نے دمشق کے صدراتی محل میں ایک تقریب کے دوران ملک کا نیا قومی نشان متعارف کرا دیا، اس موقع پر بڑے شہروں کے چوراہوں پر جشن کا سماں تھا۔یہ اعلان ملک میں بعث پارٹی کی حکمرانی کے کئی دہائیوں بعد ایک نئی سیاسی مرحلے میں…
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور بمباری سے 42 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے غزہ میں فائرنگ اور بمباری کرکے کم از کم 42 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق ہسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی افواج نے ایک بار پھر ان لوگوں کو نشانہ بنایا، جو خوراک کے انتظار میں تھے اور…
حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے پر مصر اور قطر کو مثبت جواب
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکا کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دے دیا۔اپنے بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ ہم نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پر مشاورت مکمل کر لی ہے، ہم…
ٹرمپ نے بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیے، غزہ میں جنگ بندی کا عزم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق اپنے بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کردیے اور غزہ میں آئندہ ہفتے جنگ بندی کا بھی امکان ظاہر کر دیا۔صدر ٹرمپ نے سینیٹ اور ایوان نمائندان سے منظور ہونے والے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل…
غزہ کے مستقبل پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فوج میں اختلافات پیدا
اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور وزراء کے درمیان غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بنیادی اختلاف پیدا ہو گیا۔اسرائیلی آرمی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے چیف آف سٹاف ایال زامیر پر کڑی تنقید کی ہے، نیتن یاہو کی دعوت پر ہنگامی…
غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، 24 گھنٹوں میں 142 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اہداف پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے جس سے 24 گھنٹوں میں کم از کم 142 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ اسرائیل نے رفح میں ہلال احمر کی ٹیم پر بھی حملہ کیا،…
سعودی عرب میں امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم ’تھاڈ‘ کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا
سعودی عرب میں تعینات امریکی ساختہ جدید ترین میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ (THAAD) کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، اس نظام کی پہلی بیٹری نے باقاعدہ کام کرنا شروع کردیا ہے۔
امریکی سینٹ کمانڈ کے سربراہ جنرل ایرک کوریلا نے اس حوالے سے تصدیق…
روس-افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنیوالا پہلا ملک، نئے سفیر کی اسناد قبول
روس افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا، روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد کو قبول کر لیا۔افغان وزارت خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا کہ ملک کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اور روسی فیڈریشن کے سفیر…
نیتن یاہو غزہ معاہدے پر راضی، حماس کو جنگ بندی کی ضمانت درکار
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز پر رضامندی ظاہر کر دی ہے اور اب حماس کے جواب کا انتظار ہے۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق حماس کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ حماس کو جنگ بندی کے لیے…
دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے نہ رکے، مزید 28 فلسطینی شہید
دہشت گرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری رہے۔صیہونی فورسز کے فضائی حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے، 24 گھنٹے میں 118 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں سکول پر بمباری کی…