براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
سید عبد الملک الحوثی نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی حمایت کا اعلان کر دیا
انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ضرورت پڑنے پر حزب اللہ اور لبنانی قوم کی مدد پر زور دیا ہے۔
سید عبد الملک الحوثی نے اتوار کی رات اپنی تقریر میں کہا ہے کہ ہم لبنان کے…
اسرائیل کا غزہ کے ناصراسپتال پر حملہ، حماس پولیٹیکل بیورو کے رکن سمیت 5 افرادشہید
صیہونی فوج نے غزہ کے ناصر اسپتال میں حملہ کرکے حماس پولیٹیکل بیوروکے رکن اسماعیل سمیت 5 افراد کو شہید کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف حصوں میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، غزہ کے ناصراسپتال میں اسرائیل نے…
غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی
غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 17 ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 50 ہزار 21 فلسطینی شہید جبکہ ایک…
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار…
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی…
بحیرہ احمر میں متبادل طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست سے یمن کے مقابلے میں امریکہ کی…
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں متبادل طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست یمن کے خلاف اس کی تباہ کن ناکامی کو ظاہر کرتی ہے۔
عبدالملک الحوثی نے مزید کہا کہ یمن کی جانب سے یو ایس…
غزہ کے شہداء کی تعداد 49740 سے تجاوز کرگئی
غزہ میں محکمہ صحت نے خبر دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 49 ہزار 747 ہے۔
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے میں 130 شہدا کے جنازے اسپتالوں میں لائے گئے۔ فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ…
مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں؛ حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف میزائل آپریشن سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے ملک کے جنوب سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے…
اپنی سرزمین کے تحفظ کےلئے پر عزم ہیں؛ شیخ احمد یاسین کی شہادت کی برسی پر حماس کا بیان
حماس نے اس تحریک کے بانی شیخ احمد یاسین کی شہادت کی اکیسویں برسی پر ایک بیان جاری کرکے زور دیا ہے کہ ہم اپنی مقدس سرزمین کے تحفظ کی راہ پر پورے عزم کے ساتھ گامزن ہیں اور مزاحمت کو اپنی آزادی و خودمختاری کا اہم راستہ سمجھتے ہيں۔
حماس نے…
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک خاتون شہید ، دو افراد زخمی
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے اور اب تک ایک خاتون کی شہادت اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان کے کفر کلا قصبے پر صیہونی حکومت کے حملے میں دو لوگ زخمی بھی…
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شہر غزہ کے التفاح محلے میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی فوج کی بمباری میں چار بچوں سمیت پانچ عام شہری…