براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

جنگ پھیل گئی، امریکا کا ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ

امریکا نے مذاکرات کی آڑ میں جھانسا دیتے ہوئے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا، فردو، نطنز اوراصفہان میں جوہری اہداف پر بم برسا دیے، ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے اور جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی حکام کے مطابق امریکی…

اسرائیل دہشتگردریاست، مسلمان باہمی اختلافات ختم کرکے متحدہوجائیں،ترک صدر

استنبول میں او آئی سی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، نیتن یاہو ہٹلر کی طرح پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہے کہ اپنے…

ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کی طرف سے جوہری سائٹس پر حملوں کی تصدیق

ایرانی ایٹمی توانائی ادارے نے ایک بیان میں جوہری سائٹس پر امریکی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دشمن نے فردو، نطنز اور اصفہان جوہری سائٹس کا نشانہ بنایا۔ ایرانی ایٹمی توانائی ادارے نے کہا کہ جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف…

ایران کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرا دی ہے۔ ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سیکیورٹی کونسل کے صدر کو گروسی کیخلاف شکایت درج کرائی گئی۔ایرانی مندوب نے ایران کے نیوکلیئر پروگرام…

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشیدگی میں کمی کی اپیل کردی۔ترکیہ کی خبر ایجنسی کے مطابق عرب لیگ نے ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور فوری طور پر عسکری کشیدگی روکنے کا مطالبہ کیا…

بین گورین ایئر پورٹ پر ایران کا حملہ، فوجی مراکز تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع میں جوابی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔پاسداران انقلاب نے تل ابیب کے بین گورین ایئر پورٹ اور صیہونی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سمیت کئی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی…

ایران کبھی بھی یورینیم افزودگی مکمل بند نہیں کرے گا،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی یورینئم افزودگی مکمل بند نہیں کرے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد یقین نہیں کہ امریکا پر اعتماد کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا…

اسرائیلی فوج کا حزب اللّٰہ کے ٹھکانے پر حملہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایرانی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے لبنان کے جنوبی شہر ناقورہ کے قریب لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کے انفرااسٹرکچر سائٹ کو نشانہ…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت جاری، مزید 159 فلسطینی شہید، 560 زخمی

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت جاری رہی، مزید 159 فلسطینی شہید جبکہ 560 سے زائد زخمی ہوگئے۔غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں 84 فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ سٹی اور شمالی علاقوں میں بمباری سے 59 افراد شہید ہوئے، خان یونس میں خوراک کے منتظر 16…

ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، متعدد شہروں میں دھماکوں کی گونج، فوجی مراکز، صنعتیں نشانہ

ایران نے جنگ کے نویں روز میزائل حملوں کی اٹھارہویں لہر چلا دی جس سے اسرائیل پھر لرز اٹھا، ایران نے آج صبح میزائلوں سے اسرائیل کی اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جن میں اسرائیلی فوجی مراکز، فضائی اڈے، دفاعی صنعتیں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول…