براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کے غزہ میں حملے، فوٹو جرنلسٹس فاطمہ حسنہ سمیت مزید 50 فلسطینی شہید
اسرائیل کے جنوبی اور شمالی غزہ میں کھلے آسمان تلے پڑے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری رہے۔
گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی اسرائیلی بربریت سے شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج کی مشرقی غزہ میں ٹینکوں سے گولہ باری جاری رہی، خان یونس اور…
غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریزی جاری، فضائی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریزی جاری ہے، تازہ کارروائی میں مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مخلتف علاقوں میں جمعے کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 64 فلسطینی شہید ہوئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ…
یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی
یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 74 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ جمعرات کو راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 74 افراد ہلاک اور 126 سے…
حماس نے عبوری جنگ بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کردی، جامع ڈیل کا مطالبہ
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی کے حوالت سے اسرائیلی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔
حماس کے سینیر رہنما خلیل الحیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس غزہ میں جنگ کے…
مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ لبنانی مزاحمت نے بڑی قربانیاں دے کر اسرائیلی جارحیت کو روکا اور دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔
العالم ٹی وی چینل کے مطابق جمعہ کی رات کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے خطاب میں کہا…
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا اہم خطاب، تہران کے وقت کے مطابق 21:00 سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے…
لبنان کی استقامتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اب سے کچھ ہی دیر بعد لبنانی اور علاقائی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ یہ خطاب لبنان پر دہشت گرد اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور غزہ میں دم توڑتی انسانیت کے تناظر میں بڑا اہم قرار دیا جا…
یمن کے عوام کا ایک بار پھر غزہ کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
یمن کے عوام نے ایک بار پھر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ کے خلاف یمنی افواج کی مزاحمت کی حمایت میں مارچ کیا۔
المسیرہ کے مطابق یمن کے عوام نے شمالی صوبے صعدہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عظیم الشان مارچ کا انعقاد کرکے غزہ…
غزہ پر صیہونی حکومت کے آج کے حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 27 ہوگئی ہے
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کے آج کے جارحانہ حملوں میں اب تک ستائیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ یہ حملہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی جبالیہ…
صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ
صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
لبنان کے المنار ٹی وی چينل کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے غازیہ ہائی وے پر ایک سول گاڑی صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کا نشانہ بنی…
غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں 11 فلسطینی شہری شہید
غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہو گئے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت…