براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
ایران جارحیت رُکنے پر سفارتکاری کو موقع دینے کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایک بار جارحیت بند ہو جائے تو اس کے بعد ایران ایک بار پھر مسئلے کے حل کے لیے سفارتکاری کو موقع دینے کے لیے تیار ہے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ جارحیت کرنے والے کا سنگین…
شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں،آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر کی حالت مستحکم
اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب بہتر ہوگئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب مستحکم ہے۔
ایک بیان…
جنرل مجید خادمی ایران کے نئے انٹیلی جنس سربراہ مقرر
ایران نے جنرل مجید خادمی کو نیا انٹیلی جنس سربراہ مقرر کر دیا۔ایران نے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف جنرل محمد کاظمی کے بعد جنرل مجید خادمی کو نیا انٹیلی جنس سربراہ مقرر کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق…
ایران نے اسرائیلی ہسپتال کو نشانہ بنانے کا صیہونی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا
ایران نے اسرائیلی ہسپتال کو نشانہ بنانے کا صیہونی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا۔اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے بیان میں کہا کہ حق دفاع میں مخصوص اسرائیلی اہداف پر حملے کر رہے ہیں، ایسے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں جو ایران پر حملوں میں ملوث…
ایران طے کرے گا کہ جنگ کیسے ختم کی جائے گی، جواد ظریف
سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہاکہ ایران طے کرے گا کہ جنگ کیسے ختم کی جائے گی۔سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جنگی صورتحال پر بیان میں کہا کہ ایران نے جنگ شروع نہیں کی، ختم کیسے کرنا ہے فیصلہ ایران کرے گا، حملہ آور کوئی بھی ہو…
امریکا ایران اور اسرائیل کی جنگ کا حصہ نہ بنے، روس کا انتباہ
روس نے امریکہ کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہ ہو، یہ انتباہ اس وقت کیا گیا ہے جب امریکہ کے اس جنگ میں کودنے کے بارے میں مختلف خبریں اور موقف پیش کیے جارہے ہیں۔
روس ایران کے اہم ترین…
اسرائیل ایران جنگ میں غیرجانبدار نہیں، جو بہتر ہوا، وہی کریں گے، حزب اللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع میں ان کی تنظیم وہ ہی کرے گی جو اسے بہتر لگے گا۔ٹیلی گرام پر پوسٹ کیے جانے والے پیغام میں شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ حزب اللہ اس تنازع میں غیرجانبدار…
جنگ کا آٹھواں روز, ایران کا جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ، عمارتیں ملیامیٹ
ایران کی جانب سے جنگ کے آٹھویں روز جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے جس سے متعدد عمارتیں ملیا میٹ ہو گئی ہیں اور بیشتر مقامات سے دھواں اٹھ رہا ہے، مائیکرو سافٹ کا دفتر بھی متاثر ہوا۔اسرائیلی فوج نے میزائل روکنے میں ناکامی کا…
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری، مزید 144 فلسطینی شہید
دہشت گرد اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جارحیت جاری رہی،24 گھنٹے میں مزید 144 فلسطینی شہید،560 زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں خوراک کے منتظر 89 افراد کو شہید کردیا، غزہ کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی فائرنگ سے 30 افراد شہید ہوئے،…
ایران اسرائیل جنگ،یورپی وزرائے خارجہ کا تہران کیساتھ جوہری مذاکرات کا فیصلہ
ایران اسرائیل جنگ کے معاملہ کو بات چیت سے حل کرنے کی کوشش جاری ہیں، یورپی وزرائے خارجہ کا تہران کیساتھ جوہری مذاکرات کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ یورپی وزرائے خارجہ نے ایران سے جوہری مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مذاکرات کا…