براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی

یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے جمعرات کو اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ کے زیادہ تر باشندے…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکا میں ہورہا ہے، مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ…

غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہری دفاع کے ترجمان محمود باسل نے بتایا ہے کہ غزہ شہر کے شمال مشرق میں واقع التفاح میں حسونہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنانے والے صیہونی فضائی حملے…

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں

سعودی عرب کے وزير دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہيں۔ سعودی عرب کے وزيردفاع تہران پہنچ گئے ہيں جہاں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ سعودی…

میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا پیغام

القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ شہاب نیوز کے مطابق القدس بریگیڈ نے صیہونی قیدی بارون بارسلافسکی کا ویڈیو پیغام جاری کیا…

غزہ: اسرائیل کی خیموں سمیت مختلف مقامات پر بمباری سے 21 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں خیموں سمیت مختلف مقامات پر حملے کرتے ہوئے 21 فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امداد کے داخلے پر اسرائیلی بندش ساتویں ہفتے میں داخل ہوگئی جس کے باعث غذا کی انتہائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد بڑھنے لگی۔…

امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے کر دیے: حوثی میڈیا کا دعویٰ

امریکا نے مبینہ طورپریمن کےدارالحکومت صنعا پر کئی فضائی حملے کیے جس میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمنی حوثی باغیوں کے میڈیا نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ حوثیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعا پر 12 سے زائد…

غزہ جنگ: مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں اور نسل کشی کے خلاف مالدیپ نے احتجاجاً ملک میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں مالدیپ نے اسرائیلی پاسپورٹ…

مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس

تحریک حماس نے مصر کی تازہ ترین تجویز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کے سمجھوتے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ غاصب و جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے لئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، حماس کے…

جنگ بندی مذاکرات اور عالمی احتجاج بے سود، غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور دہشتگردانہ حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی حملوں مزید 17 فلسطینی شہید جبکہ 69 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے آخری مکمل فعال ہسپتال کو بھی تباہ کر دیا، جنوبی غزہ میں فیلڈ…