براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، پنجاب حکومت
صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگریب کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ کل…
جام کمال سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں چینی وفد میں اعلیٰ سطحی سفارتی و تجارتی حکام بھی شامل تھے، چینی سفیر نے…
قومی اسمبلی اور سینیٹ کمیٹیوں نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد کردی
قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کر دی۔وفاقی دارالحکومت میں سید نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں پیش کیے گئے بجٹ کے…
پاکستان اور امریکہ میں تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی وزیر تجارت سے ورچوئل بات چیت میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کر لیا گیا۔وزارت خزانہ کے مطابق ورچوئل ملاقات میں امریکی ٹیرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…
پاکستان اور چین کے درمیان 5 سالہ ٹیکنالوجی و مہارت کا تاریخی معاہدہ
پاکستان اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی منتقلی اور صنعتی مہارت کے فروغ کے لیے پانچ سالہ تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔یہ اہم پیشرفت ایس آئی ایف سی (اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل) کے تحت پاک چین صنعتی تعاون کا حصہ ہے، جس کا مقصد ملکی صنعت کو…
جام کمال سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں چینی وفد میں اعلیٰ سطحی سفارتی و تجارتی حکام بھی شامل تھے، چینی سفیر نے…
بلوچستان کا بجٹ آج، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
صوبۂ بلوچستان کا آئندہ مالی سال 26-2025ء کا بجٹ آج شام 4 بجے پیش کیا جائے گا، صوبائی وزیرِ خزانہ شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔محکمۂ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بجٹ کا مجموعی حجم 1003 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے،…
ایران-اسرائیل جنگ، بلوچستان میں فیول کا بحران شدت پکڑنے لگا
ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے باعث پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں فیول کی قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ایران-اسرائیل بڑھتی جنگ کے دوران بلوچستان میں فیول کا بحران تشویش ناک صورتحال اختیار کر رہا ہے، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے…
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 700 روپے کی کمی ہو گئی۔سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ خالص سونے کی قیمت 700 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے ریکارڈ…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے 5 مئی کو…