براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 1 ارب ڈالر قرض قسط اور 1 ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظوری ہو گی، قرض قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کی منظوری یکمشت دیئے جانے کا امکان ہے۔
کلائمیٹ…
ملائیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرایشیا کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی، ایئر ایشیا 30 مئی سے…
نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم سمیت مختلف گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کی…
ایم ایل ون کی تعمیر کیلئے چین سے فنانسنگ ڈیل تاخیر کا شکار
ایم ایل ون کی تعمیر کیلئے چین سے فنانسنگ ڈیل تاخیر کا شکار، درخواست کے باوجود چائنیز وفد نہیں آیا۔
ورکنگ مکمل اور پلاننگ کمیشن کی درخواست پر 6 ماہ گزرنے کے باوجود فنانسنگ ڈیل نہیں ہو رہی، پلاننگ کمیشن کی درخواست پر جوائنٹ فنانسنگ میٹنگ…
طورخم بارڈر کی بندش، پاک افغان سالانہ تجارتی حجم میں ایک ارب ڈالر کی کمی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم اڑھائی ارب ڈالر سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالر تک آگیا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی راہداری طورخم دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث تین ہفتوں سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود…
پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے پر پیشرفت ہوئی، موسمیاتی تبدیلیوں پر ممکنہ طور پر فنڈز بھی فراہم کیے…
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔
آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر جائزہ کے لیے بات چیت ہوئی اور پاکستان کے ساتھ کلائمیٹ فنانسنگ کے…
چینی کے مصنوعی بحران کی فضا بنانے والوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا کہ مصنوعی طورپر چینی بحران کی فضا پیدا کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت چینی کی کھپت، رسد اور قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…
چینی کی کوئی قلت نہیں، سٹے باز اور ذخیرہ اندوز انڈسٹری کیخلاف سازش کر رہے: شوگرملز ایسوسی ایشن
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے مطابق ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، چینی کی قلت سے متعلق افواہیں پھیلاکر مفادپرست عناصرملک میں ہیجان پیدا کر رہے ہیں۔
پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کریانہ…
ایف بی آر نے صنعتی شعبے کی ویڈیو مانیٹرنگ کا آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صنعتی شعبے کی ویڈیو مانیٹرنگ کا آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کردیا۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر صنعتی شعبے کی پیداوار کی نگرانی کرے گا، سینٹرل کنٹرول یونٹ ایف بی آرکو…
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی کے صارفین کے لئے نرخوں میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے جس کیلئے کے الیکٹرک نے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)…