براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سرمایہ کاری و تجارتی تعاون میں نئی پیشرفت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سرمایہ کاری و تجارتی تعاون میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مربوط حکمت عملی تیار کی گئی…

ایف پی سی سی آئی کا کم ٹیرف والے ونڈ پاور پراجیکٹس پر جاری کٹوتیوں پر تحفظات کا اظہار

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کم ٹیرف کے 12 ونڈ پاور پراجیکٹس پر لاگت کی تاثیر اور قومی توانائی کے اہداف سے ہم آہنگ ہونے کے باوجود ان پر جاری کٹوتیوں پر شدید تحفظات کا اظہار…

وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے حکم پر کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ، ٹی ڈی سی پی کی جانب سے سائٹ سی…

شہباز شریف سے چیمبرز آف کامرس کے صدور کی ملاقات، معاشی استحکام پر تعریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے مختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی اور معاشی استحکام پر حکومتی ٹیم کی تعریف کی، مشاورتی عمل کا حصہ بنانے پر اظہار تشکر کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تمام وزارتیں اور متعلقہ…

خام چینی کی درآمد ملکی سفید چینی کی قیمت مستحکم کرنے کیلئے مفید ہو سکتی ہے، رانا تنویر حسین

وزیر اعظم شہباز شریف کی خام چینی کی درآمد پر تشکیل کردہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت خام چینی کی درآمد پر اجلاس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر صنعت ہارون اختر اور دیگر اعلیٰ…

ریکوڈک آپریشن کا آغاز 2028 میں ہوجائے گا: او جی ڈی سی ایل

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ ریکوڈک آپریشن کا آغاز 2028 میں ہوجائے گا ، ریکوڈک منصوبے سے معدنی برآمدات سالانہ 3 ارب ڈالر کو چھو جائے گی۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق ملک میں موجود معدنی ذخائر کا رقبہ…

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے پر زور، پاکستان کی سرکاری خزانے کا بوجھ مزید کم کرنے کی یقین دہانی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور ذرائع کا بتانا ہے کہ فریقین کے درمیان موجودہ مالی سال کی کارکردگی اور…

آئندہ برسوں میں یو اے ای پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرےگا: اماراتی قونصل جنرل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیثی کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں یو اے ای پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرےگا۔ یو اے ای کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیثی کی جانب سے کراچی کی بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں…

موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت کردیا

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت کردیا۔ موڈیز کے مطابق مثبت منظرنامہ بینکوں کی لچکدار مالی کارکردگی کے سبب کیا گیا ہے، مثبت منظرنامہ ایک سال قبل کے مقابلے بہتر معاشی حالات کا اظہار بھی ہے۔…

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایس آئی ایف سی کی طرف سے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف حکام کی وزارت خزانہ اور ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات ہوئی جس دوران…