براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پراپرٹی ڈیلرز کے ذریعے بڑی تعداد میں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی کا انکشاف
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ درجنوں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس مبینہ طور پر ہنڈی/حوالہ کے ذریعے دبئی میں ڈالر منتقل کر رہے ہیں تاکہ وہاں کی پراپرٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی جا سکے، اس رجحان کے باعث…
دو روز تک برقرار رہنے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
گزشتہ دو روز تک قیمت میں تبدیلی نہ ہونے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار…
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھانے کی تجویز
حکومت دہری شہریت والے افراد کو کلیدی عہدوں پر فائز رہنے کی اجازت دینے اور کاربن اخراج کم کرنے کیلیے کاربن لیوی لگانے کے حوالے سے فیصلہ نہ کرسکی اور گزشتہ روز دو الگ الگ اجلاسوں کے دوران ان معاملات پر فیصلوں کو مؤخر کر دیا گیا۔
ایک اجلاس…
پاکستان کی یو اے ای کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ
پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا۔
دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے دبئی میں پاکستان قونصل خانے اور پاکستان بزنس کونسل کی سحور محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گئی، فروری میں گاڑیوں کی فروخت 29 فیصد کم ہوگئی
پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گیا، فروری میں گاڑیوں کی فروخت 29 فیصد کم ہوگئی۔
پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن رپورٹ کے مطابق ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت بہتر مگر ماہانہ فروخت کم ہو گئی، جنوری 2025 میں گاڑیوں کی فروخت 17 ہزار یونٹس…
سردی کا دورانیہ گھٹنے سے کاروبار متاثر، زرعی پیداوار کم
آب وہوا کی تبدیلیوں سے پاکستان و بھارت کے میدانی علاقوں میں سخت سردی کا دورانیہ مختصر ہو رہا ہے۔
اس عجوبے سے نہ صرف سرد راتوں کو انگیھٹیوں کے سامنے مونگ پھلی و ریوڑیاں کھانے اور گلیوں میں گرماگرم سوپ پینے کا چلن ختم ہو رہا ہے بلکہ سنگین…
اماراتی بینک المشرق پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار
متحدہ عرب امارات کا المشرق بینک پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار، سٹیٹ بینک سے پائلٹ آپریشن کا لائسنس مل گیا۔
سی ای اوالمشرق بینک ہمایوں سجاد نے کہا کہ سٹیٹ بینک کی ہدایت پرجنوری سے مارچ 2025 تک پہلے مرحلے میں سٹاف لیول پر پائلٹ…
سونے کی قیمتیں دوسرے روز بھی مستحکم رہیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہیں۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی…
روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیسے کی جائے، حکومت کنفیوزڈ
حکومت نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کرنا چاہتی ہے، لیکن یہ نجکاری کیسے کی جائے؟ حکام اس معاملے میں کنفیوزڈ ہیں اور کوئی واضح لائحہ اختیار کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں.
گزشتہ روز کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے نجکاری کمیشن کو…