براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

6 شوگر ملیں سیل اور 12 کروڑ جرمانہ کیا جاچکا، وزیرخزانہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے چینی کی مانیٹرنگ شروع کردی، شوگر ملوں میں مانیٹرنگ نظام قائم کردیا گیا ہے، مانیٹرنگ سسٹم کے نفاذ کے بعد 6 شوگر ملز کو سیل کیا جا چکا ہے جبکہ ساڑھے 12 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کیے جاچکے ہیں۔ اس حوالے…

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 95 پیسے پربند ہوا۔ واضح رہے کہ…

بلاول بھٹو سے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد کی ملاقات

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے چیئرمین عاطف اکرام نے وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد نے کاروباری طبقے کے…

ریکوڈک منصوبے سے 2028 تک سونے اور تانبے کی پیداوار متوقع، ترجمان او جی ڈی سی ایل

ریکوڈک منصوبے سے متعلق ترجمان او جی ڈی سی ایل (آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ) نے کہا ہے کہ 2028 تک اس منصوبے سے سونے اور تانبے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان کے معاشی ترقی اور معدنی وسائل کے حوالے سے نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے۔…

فروری میں 3 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹر

سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں فروری 2025 کے دوران 3 ہزار 46 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی۔ ایس ای سی پی کے مطابق فروری2025میں 3 ہزار 46 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی، جس کے نتیجے میں ملک میں رجسٹرڈ…

این ایل سی کا خلیجی ممالک کیلئے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز

نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز کر دیا۔ یہ سروس ابتدائی طور پر دو بحری جہازوں کے ساتھ کام کرے گی، مستقبل میں متوقع تجارتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مرحلہ وار…

خام سٹیل مارکیٹ میں مبینہ کارٹل بے نقاب، کمپی ٹیشن کمیشن کی انکوائری مکمل

خام سٹیل مارکیٹ میں مبینہ کارٹل بے نقاب، کمپی ٹیشن کمیشن کی انکوائری مکمل ہو گئی، کارٹل بنانے والے سپلائرز کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق خام سٹیل کی قیمتوں میں 111 گنا اضافہ کیا گیا، انٹرنیشنل سٹیل اور عائشہ…

مثبت معاشی اشاریئے: فروری 2025 میں 3 ہزار 46 نئی کاروباری کمپنیوں نے رجسٹریشن کرالی

ملکی مثبت معاشی اشاریئے، کارپوریٹ سیکٹر کا اعتماد کا اظہار، فروری 2025 میں 3 ہزار 46 نئی کمپنیوں نے کاروبار کیلئے رجسٹریشن کروالی۔ ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 608 ہوگئی، ایس ای سی پی نے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن بارے…

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تاجروں و صنعت کاروں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریڈ باڈیز کی مدت کے حوالے سے پیدا کیے گئے ابہام دور ہونا چاہئیں اور اس حوالے سے پارلیمنٹ اپنا…

پراپرٹی ڈیلرز کے ذریعے بڑی تعداد میں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی کا انکشاف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ درجنوں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس مبینہ طور پر ہنڈی/حوالہ کے ذریعے دبئی میں ڈالر منتقل کر رہے ہیں تاکہ وہاں کی پراپرٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی جا سکے، اس رجحان کے باعث…