براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان کی یو اے ای کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے کیا۔ علی زیب دبئی میں پاکستان قونصل خانے اور پاکستان بزنس کونسل کی سحور محفل سے…

میری ٹائم وزارت میں نیا اسکینڈل، 2 آپریشنل بحری جہاز فروخت کردیے

میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے بعد چلتے جہاز فروخت کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کی جانب سے 2 آپریشنل جہاز فروخت کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق جہاز 'لاہور' کیپ ون…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 178 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 14 ہزار 177 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 876 پوائنٹس کے بینڈ…

زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر ہوگی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات جاری ہیں جس میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے قانون…

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی۔ یاد رہے کہ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی قرض پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر سے زائد کی دوسری قسط کے حصول کیلئے آئی ایم ایف وفد کیساتھ معاشی ٹیم کے اہم مذاکرات…

5 سے 7 ادارے بیچ دینگے، پاکستان کی قرض حصول کیلیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو پی آئی اے سمیت 5 سے 7 سرکاری ادارے بیچنے کی یقین دہانی کرا دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پی آئی اے جولائی تک بیچنے کی یقین دہانی کرائی ہے لیکن روزویلٹ ہوٹل نیویارک کا مستقبل ابھی تک غیر طے شدہ ہے…

سپر ٹیکس کیخلاف درخواستیں سننے والا 5 رکنی آئینی بینچ تحلیل

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والاآئینی بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس عامر فاروق بینچ سے الگ ہو گئے. جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت کی، جسٹس امین الدین نے…

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت آمد پر سیکرٹری پٹرولیم مومن آغا و دیگر حکام نے استقبال کیا، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے اہم اجلاس کی صدارت کی اور وزارت کے اداروں، ذمہ داریوں کے حوالے سے جامع…

امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی، ایس اینڈ پی اور نیسڈیک میں سال کا بدترین دن

امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دیکھی گئی ہے۔ ایس اینڈ پی اور نیسڈیک میں سال کا بدترین دن رہا جب کہ نیسڈیک کمپوزٹ انڈکس میں ستمبر 2022کے بعد سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ڈاوجونز اور ایس اینڈ پی میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ جب کہ…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں…