براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

رواں مالی سال چینی کی برآمد میں 1831فیصد سے زائد اضافہ

پاکستان نے 7 ماہ میں 40کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی چینی برآمد کی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1831فیصد زائد ہے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی سے جنوری تک 40کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی چینی برآمد کی گئی، گزشتہ سال اسی عرصہ میں…

ملکی چینی ایکسپورٹ کرنے کے بعد حکومت کا بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملکی چینی ایکسپورٹ کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق شکر درآمد کرنے کا فیصلہ چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شکر کی درآمد…

اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سودکا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کے لیے شرح سود کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 2025 میں مہنگائی توقعات سے کم رہی اور غذائی اجناس اور…

آئی ایم ایف سے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، 605 ارب کا ٹیکس شارٹ فال پورا کرنیکی تفصیل فراہم

ایف بی آر حکام نے ٹیکس وصولیوں میں 605 ارب روپےکا شارٹ فال پورا کرنےکی تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم کردیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور قرض پروگرام قسط کے فوری اجرا کے لیے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے…

انشورنس سیکٹر کے مجموعی اثاثے 2900 ارب روپے تک پہنچ گئے

انشورنس سیکٹر کے مجموعی اثاثے 2,900 ارب روپے تک پہنچ گئے. میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے انشورنس کمپنیوں کے سی ای اوز کی ملاقات ہوئی۔ اجلاس میں انشورنس سیکٹر کے کردار اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان کو درپیش فنانشل گیپ کے مسائل، درآمدات بتدریج بڑھنے اور معیشت میں بڑھتی ہوئی طلب کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ چین کی جانب سے…

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ…

پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز

پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔ وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے بتایا کہ 26 ہزار ٹن چاول کی کھیپ لے جانے والا پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی…

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی کا امکان

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں کمی یا اسے برقرار…

حکومتی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف کے درمیان ایگری کلچر انکم ٹیکس پر مذاکرات

حکومتی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف کے درمیان ایگری کلچر انکم ٹیکس پر مذاکرات شروع ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک آفس میں صوبائی حکام، وزارت خزانہ، ایف بی آر کے افراد شریک ہیں، سورن ویلتھ فنڈز ایکٹ میں ترمیم اور ریگولیشنز پر بھی وفد سے…