براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پنجاب بھر میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
پنجاب میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے، چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے فارمیسز اور میڈیکل اسٹورز کو ادویات کی فروخت سے روکنے کا مراسلہ جاری کردیا۔
پنجاب میں 8 ادویات کو غیر محفوظ قرار دے دیا گیا جبکہ چیف ڈرگ کنٹرولر…
خام تیل کی قیمت ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔
لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 68 ڈالر 68 سینٹس فی بیرل ہوگئی، جو اگست 2021 کے بعد کم ترین سطح ہے، تیل کی قیمتوں میں کمی…
آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس وصولیوں کے ہدف12.5 ٹریلین روپے سے کم کرنے پر مذاکرات
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات،ایف بی آر کاا ہدف 12.5 ٹریلین روپے سے کم کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مجموعی طور پر معاشی سرگرمیوں کی سست روی اور اب تک ہونے والے بہت بڑے شارٹ فال کی وجہ سے ٹیکس…
انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان جلد تجارتی معاہدے ہونگے
سفارتی اور فارن آفس کے اعلیٰ ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان بہت جلد 10 سے زائد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونے جارہے ہیں، دونوں فریق تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلیے فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر بھی مزید گفتگو کریں گے۔…
شہباز شریف سے انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی یو اے ای اور الیریا گروپ کے وفد کی ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی متحدہ عرب امارات اور الیریا گروپ کے 8 رکنی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات کی۔
متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل فری زون اتھارٹی (IFZA) اور سرمایہ کاری بورڈ پاکستان کے مابین پاکستان کے…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ایک بار پھر مثبت زون میں ہوا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک…
سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر
سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کیا جائے گا، وزارت خزانہ اور کابینہ ڈویژن کا…
سندھ میں خواتین کیلئے الیکٹرک سکوٹی متعارف کرانے کا پلان بنا لیا: شرجیل میمن
سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ میں خواتین کیلئے الیکٹرک سکوٹی متعارف کروانے کا پلان بنا لیا۔
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے الیکٹرک سکوٹی بنانے والے چینی تاجروں کے وفد نے ملاقات کی، چینی وفد نے سندھ کے ٹرانسپورٹ…
ایف بی آر کے 807 ارب روپے 25 آڈٹ پیراز میں پھنسے ہیں، حکام کا انکشاف
آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کے 807 ارب روپے 25 آڈٹ پیراز میں پھنسے ہیں۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق نان ریشنلائزیشن آف سیلز ٹیکس کی مد میں 312 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا، شارٹ ریشنلائزیشن آف انکم ٹیکس کی مد میں 104 ارب پھنسے ہوئے…
ٹی بلز نیلامی، حکومت نے 537 ارب روپے حاصل کئے
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ٹی بلز نیلامی کے ذریعے حکومت نے 537 ارب روپے حاصل کیے۔
سٹیٹ بینک آف پکاستان کے مطابق مختلف مدت کے ٹی بلز کی نیلامی کا ہدف 700 ارب روپے تھا، تین ماہ مدت کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 11.82 برقرار رہی۔
ٹی بلز…