براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایف پی سی سی آئی وفد کی وزیر تجارت سے ملاقات، دو سالہ انتخابی مدت 2026 سے نافذ کرنے کا مطالبہ
ایف پی سی سی آئی وفد نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی، ملاقات میں ایف پی سی سی آئی انتخابات کی ہم آہنگی پر غور کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وفد نے دو سالہ انتخابی مدت 2026 سے نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا، شرکا نے کہا کہ ایف پی سی…
روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں مسلسل تیسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔
یاد رہے…
سونے کی قیمتیں بے قابو، مزید 700 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کیساتھ 2 ہزار 921 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور دس گرام…
آئی ایم ایف کا اداروں اور وزارتوں کے آڈٹ پیراز کو جلد نمٹانے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اداروں اور وزارتوں کے آڈٹ پیراز کو جلد نمٹانے کا مطالبہ کر دیا۔
آئی ایم ایف نے 6 لاکھ تک آڈٹ پیراز التواء کا شکار ہونے کے باعث تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جنید اکبر کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی…
اخراجات میں کمی کیلئے رائٹ سائزنگ اقدامات پر عمل کیا جائے: آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ اخراجات میں کمی کیلئے رائٹ سائزنگ اقدامات پر بروقت عملدرآمد کیا جائے۔
آئی ایم ایف سے کیبنٹ ڈویژن، وزارت خزانہ اور سیکرٹری کیبنٹ کے رائٹ سائزنگ پر مذاکرات ہوئے، آئی ایم ایف نے آئندہ…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد پھر سے بحال
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بدولت ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد پھر سے بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…
ڈی جی ٹریڈ آرگنائزیشن نے کراچی چیمبر آف کامرس کی موجودہ کابینہ کو مسترد کر دیا
ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن نے کراچی چیمبر آف کامرس کی موجودہ کابینہ کو مسترد کر دیا، 12 صفحوں کا آرڈر جاری کر دیا گیا۔
ملک کے سب سے بڑے کراچی چیمبر آف کامرس میں ہونے والے سابق الیکشن کو ڈی جی ٹی او نے کالعدم قرار دے دیا۔
ڈی جی…
روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔
یاد…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 756 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ…
آئی ایم ایف سے تکنیکی مذاکرات مکمل، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے درمیان تکنیکی مذاکرات تقریباً مکمل ہوگئے جس کے بعد پالیسی لیول کے مذاکرات جاری ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا پہلا سیشن وزارت خزانہ حکام اور دوسرا ایف بی آر…