براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستانی پہاڑی سلسلوں تلے قدرتی ہائیڈروجن گیس کا خزانہ

جرمنی کے ماہر ارضیات، ڈاکٹر فرینک زوان(Frank Zwaan)کی زیرقیادت ماہرین کی ٹیم کا تحقیق وتجربات سے ڈرامائی انکشاف ہوا ہے، جس کے تحت عالمی پہاڑی سلسلوں کے نیچے جن میں پاکستان کے ہمالیہ، ہندو کش اور قراقرم نمایاں ہیں، قدرتی ہائیڈروجن گیس کے…

ٹیکس مقدموں کے حل کیلیے کمیٹی کی سفارشات منظر عام پر

ملک بھر کی عدالتوں میں ٹیکس مقدموں کے حل کیلیے بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات منظر عام پر آگئیں. چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت 7 نومبر 2024 کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اعلیٰ عدالتوں میں ایک لاکھ 8 ہزار 366 ایسے مقدمے زیر التوا ہیں جن…

کسٹمز میں فیس لیس اسسٹمنٹ سسٹم سے قومی آمدنی میں اضافہ

پاکستان کسٹمز میں متعارف کروایا گیا فیس لیس اسسمنٹ سسٹم آمدنی کے حجم میں اضافے کا باعث بن گیا ہے۔ چیف کلکٹر جمیل ناصر نے بتایا کہ اپریزمنٹ ساؤتھ فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کنسائمنٹس کی کلئیرنس کا دورانیہ کم ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ…

ملک میں خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا

ملک میں ٹرانسپورٹ مافیا کےگٹھ جوڑ سے خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا ہے اور مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر دفتر کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ مسابقتی کمیشن حکام کے مطابق…

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات بینک صبح 9 سے 3 بجےتک کھلے رہیں گے جب کہ جمعہ کے دن بینکوں کے اوقات 9 سے 12:30 تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچےگا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے، آئی ایم ایف وفد کی قیادت ناتھن…

آپ کو اس سال کتنی زکوٰۃ دینا ہوگی؟ خود کیلکولیٹ کریں

وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے…

مسلسل پانچویں روز کمی، پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوئی ہے۔ ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپےکمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکمی کے بعد 3 لاکھ روپے ہوگئی…

آئی ایم ایف سے قرض کی قسط، جائزہ مشن کل پاکستان آئے گا

اسلام آباد:پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن پیر(3 مارچ) کو اسلام آباد پہنچے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے…

زکوٰۃ کٹوتی کیلئے کل بینک بند رہیں گے، رمضان کے اوقات بھی جاری

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے کل بینک بند رہیں گے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے کل (بروز پیر) کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ دوسری جانب سٹیٹ بینک آف…