براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تیاری کرلی
حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے اس شعبے میں غیر رجسٹر افراد کے کاروبار کرنے اور ٹیکس چوری پر مقدمات اور سزائیں دی جا سکیں گی۔
رپورٹ کے…
پشاور ہائیکورٹ نے صنعتی صارفین کیلئےگیس ٹیرف میں اضافےکا نوٹیفکیشن معطل کردیا
پشاور ہائی کورٹ نے صنعتی صارفین کے لیےگیس ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں صنعتی صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ پر مشتمل دو روکنی بینچ…
ملک میں فروری میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.52 فیصد پر آگئی
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کم ہوگئی۔
وفاقی ادار شماریات نے بتایا ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہوکر ایک اعشاریہ پانچ دو فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد تھی۔
جنوری کےمقابلے…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔
آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1264 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 986 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1762 پوائنٹس کے…
پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت سے مذاکرات کے بعد کل ہڑتال کی کال واپس لے لی
وفاقی حکومت سے مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔
وزیر پiٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے مذاکرات ہوئے جس میں چیئرمین اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کے حکام بھی شریک ہوئے۔
ذرائع…
کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آج پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاک امارات تجارتی تعلقات کا فروغ
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے۔
ایس آئی ایف سی ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کے لیے کوشاں ہے، ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے مختلف ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 591…
بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم موجود ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی، اعلان کر دیا گیا
وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کر دیا۔
وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کے حوالے سے بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق بینکوں میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔
مراسلہ کے مطابق…
ہانگ کانگ، یو اے ای اور ڈینش کمپنیاں بندرگاہوں پر سرمایہ کاری کریں گی: وزیر بحری امور
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ ہانگ کانگ، متحدہ عرب امارات اور ڈنمارک کی کمپنیاں بندرگاہوں پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔
وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بندرگاہوں پر ہونے والے قبضوں کے ذمے…