براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

حکومت کی بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز

حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز بھی دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں 5 سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی تجویز ہے جبکہ گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی بھی مرحلہ وار ختم کرنے…

وفاقی ترقیاتی بجٹ: علی امین کے احتجاج پر خیبرپختونخوا کے 4 منصوبے شامل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں صوبوں کے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم سے متعلق اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا جبکہ پلاننگ کمیشن منصوبے شامل کرکے منانے میں کامیاب رہا۔ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق وفاقی ترقیاتی پروگرام میں منصوبے…

نیا مالی سال، دفاعی بجٹ میں 18 فیصد اضافہ

نئے مالی سال کے مجوزہ بجٹ کے مطابق حکومت نے دفاعی بجٹ میں 18 فی صد کا اضافہ کیا ہے جب کہ قرض ادائیگی پر 6200 ارب روپے خرچ ہوں گے۔وفاقی حکومت کا مالی سال 2025-26 کے لیے 17600 ارب روپے حجم کا بجٹ کل منگل کے روز پیش کیا جائے گا، جب کہ قومی…

قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا

قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا جب کہ حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2024-25 کی اقتصادی کارکردگی پر مبنی اکنامک سروے آج پیش کیا جائے گا، جس کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معیشت…

آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپرٹیکس میں کمی کی تیاریاں

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپر ٹیکس میں کمی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق سالانہ 15 کروڑ منافع کمانے والی کمپنیاں بدستور سپر ٹیکس سے مستثنی رہیں گی، سالانہ 20 کروڑ تک منافع کمانے والی…

وفاقی بجٹ 26-2025: تنخواہوں میں اضافے کیلئے 4 تجاویز تیار

آئندہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے 4 تجاویز تیار کر لی گئیں، گریڈ 1 سے 16 تک ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مہنگائی کے تناسب سے بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی…

پاکستان نے 5 سال میں 32.8 گیگا واٹ کے سولر پی وی ماڈیول درآمد کرلئے

پاکستان میں بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز (بی ای ایس ایس) کو اپنانے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو ملکی توانائی کے منظرنامے کو تبدیل کرنے والا ہے، یہ نظام کو زیادہ غیر مرکزی اور صارف مرکوز بنانے میں مدد دے گا، حالاں کہ یہ موجودہ گرڈ انفرا…

آئی ایم ایف کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے سخت شرائط

آئی ایم ایف کی سخت شرائط اورمالی مشکلات کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد تک اضافہ کیا جائے،…

بجٹ میں 3 اور 5 مرلہ گھروں کیلئے شرح سود کی سبسڈی پر کام جاری

آئندہ بجٹ میں 3 اور 5 مرلہ گھروں کیلئے شرح سود کی سبسڈی پر کام جاری ہے، حکومت 10 سے 12 سال کی ادائیگی کی مدت پر مشتمل ایک سستا پیکج تیار کرنے میں مصروف ہے۔ملک میں اندازاً 14 ملین رہائشی یونٹس کی کمی کے پیش نظر حکومت آئندہ بجٹ میں 3 اور 5…

آئندہ مالی سال میں بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار بڑھنے کا امکان، ہدف 9732 ارب مقرر

آئندہ مالی سال 26-2025کے دوران بالواسطہ ( ان ڈائریکٹ ) ٹیکسوں پر انحصار مزید بڑھنے کا امکان ہے، نئے مالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کا ہدف9732 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے جو رواں مالی سال اس مد میں تخمینے کے مقابلے میں 1337 ارب روپے…