براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

دبئی میں پاکستانی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا

دبئی میں پاکستان کی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ دبئی چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری ہونے والے سال 2024 کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے دبئی میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کیا ہے۔ دبئی چیمبر آف کامرس…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروبار کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 396 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 739 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100…

سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار

ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9 ہزار روپے کی…

اسلام آباد میں پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کانفرنس 2025 کا کامیاب انعقاد

پاکستان ریٹیل بزنس کونسل (پی آر بی سی) نے اسلام آباد میں پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کانفرنس 2025 کا کامیاب انعقاد کیا جس میں ریٹیل سیکٹر کے اہم اسٹیک ہولڈرز، پالیسی سازوں اور انڈسٹری کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی، کانفرنس کا موضوع ریٹیل کا…

ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر خزانہ کا اے آئی کی مدد سے ٹیکس بڑھانے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، رائٹ سائزنگ کا مکمل پلان تیار کر لیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ریٹیلرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا ملک کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، پالیسی…

معیشت درست سمت میں جارہی، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں جارہی ہے، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی بحالی کیلئے اقدامات کررہے ہیں،…

موٹرویز سمیت تمام منصوبوں پر ن لیگ کی مہر، دنگا کرنیوالے سزا بھگت رہے ہیں: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ موٹر ویز سمیت تمام منصوبوں پر مسلم لیگ ن کی مہر لگی ہے، ملک میں دنگے، فساد شروع کرنے والے آج سزا بھگت رہے ہیں۔ الیکٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ…

بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرامیں درخواست جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔ نیپرا اتھارٹی27 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گی۔

ایس آئی ایف سی کے تحت گرین پاکستان انیشیٹو ماحولیاتی تحفظ کیلئے کوشاں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت جی پی آئی کی کاوشوں سے زراعت کے شعبے کی ترقی و خوشحالی کے نئے باب کا آغاز ہوگیا۔ ایس آئی ایف سی کے تحت گرین پاکستان انیشیٹو( جی پی آئی) زراعت کے شعبے کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ…

کراچی پورٹ کی 40 ارب مالیت کی زمین 5 ارب میں دی گئی، فیصل واوڈا کا انکشاف

سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کراچی پورٹ کی 40 ارب مالیت کی زمین 5 ارب میں دی گئی۔ سینیٹر فیصل واوڈا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کا اجلاس ہوا، زمینوں پر قبضے سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھنے کی ہدایت کی گئی، فیصل…