براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاک ایران بارڈر پر 6 ماہ سے 6 سو ٹرک پھنسے ہونے کا انکشاف
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں پاک ایران بارڈر پر 6 ماہ سے 6 سو ٹرک پھنسے ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کا کمیٹی نے نوٹس لے لیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بارڈر کنٹرول کے حوالے سے ملک کے بارے میں سوچنا ہے، اس سال پہلی مرتبہ…
سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات 5 ہزار 748 ارب روپے تک پہنچ گئے
سرکاری ملکیتی اداروں کا مجموعی نقصان 5 ہزار 748 ارب روپے تک پہنچ گئے۔
وزارت خزانہ نے سرکاری ملکیتی اداروں کی گزشتہ مالی سال 2023-24 کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات میں گزشتہ مالی سال 851 ارب 37 کروڑ روپے کا…
ملک میں ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے، ملک میں گرین ڈیٹا سینٹرز کے قیام، آئی ٹی برآمدات اور فری لانسرز کی تعداد میں اضافے کے لیےکوشاں ہیں۔
اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
انٹر بینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔…
سونے کی قیمت مزید اضافے کے بعد ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی
عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پرپہنچ گئی۔
فروری کے 16 کاروباری دنوں میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 16 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3…
اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت رجحان، 100انڈیکس میں 253 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 253 پوائنٹس اضافے سے 113342 پربند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 969 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 25.73 ارب…
ماہ رمضان میں چینی کس قیمت پر ملے گی؟ چاروں صوبوں میں فارمولا طے
ماہ رمضان میں چاروں صوبوں میں چینی کی سبسڈائز فروخت کا فارمولا طے پاگیا۔
سبسڈائز چینی سے متعلق اجلاس میں سیکرٹری فوڈ کے پی نے ملز کو سبسڈائز چینی کا مراسلہ نہ ملنے کا شکوہ کیا۔
میٹنگ منٹس کے مطابق رمضان المبارک میں چینی پر 20 روپے…
2پیٹرولیم کمپنیوں سے لیوی اور جرمانے کی مد میں 68 ارب روپے وصول نہ کرنے کا انکشاف
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں 2 پیٹرولیم کمپنیوں سے لیوی اور جرمانے کی مد میں 68 ارب روپے وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
پی اے سی اجلاس کے دوران سیکریٹری پیٹرولیم نے کہا کہ ایک کمپنی بائیکو نے ڈیفالٹ ہونے کے بعد نام…
سگریٹ سیکٹر میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی
ایف بی آر نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارکر سگریٹ سیکٹر میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اڑھائی ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی چوری پکڑی لی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے خفیہ اداروں کی…
ایف بی آر کی کارروائی، مشہور برانڈز کی آؤٹ لیٹس سیل کردی گئیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے طارق روڈ میں کارروائی کے دوران ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مشہور برانڈز کی آؤٹ لیٹس سیل کردیں۔
ایف بی آر کے مطابق ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ون نے طارق روڈ پر مختلف کارروائیوں میں پی او ایس قوانین…