براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت نے دسمبر 24 میں 1284 ارب روپے قرض لیا، مقامی قرض 49 ہزار 883 ارب ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دسمبر 2024 میں حکومت نے 1284 ارب روپے قرض لیا اور دسمبر 2024 تک حکومتی قرضوں کا اسٹاک 71647 ارب روپے ہوگیا۔
اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 478 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 1620…
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 200…
نیپرا نےکراچی کے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم کر دیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم کر دیا۔
نیپرا نے بدھ کو بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اعلان کیا جس کے بعد دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1.22…
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 کا اعلان کردیا
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 (پی بی ایس'25) کے آغاز کا باضابطہ اعلان کردیا اور یہ سمٹ 24 اور 25 فروری کو کراچی میں ہوگی۔
پاکستان بینکنگ سمٹ کا اعلان پی بی ایس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین بینک الفلاح…
کراچی والوں کیلئے 1.23روپے اور باقی ڈسکوز کیلئے فی یونٹ بجلی 1.22 روپے سستی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کردی۔
نیپرا نے بجلی کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1.22 روپے سستی ہوگی۔
بجلی کی قیمت میں کمی کا…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 66.95 کروڑ شیئرز کے سودے طے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے کاروباری دن کا آغاز مثبت کیا اور ایک موقع پر 425 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 436 بھی ہوا لیکن کاروبار کا اختتام 85 پوائنٹس کمی سے…
حد سے زیادہ غیر ملکی شپنگ پر انحصار، پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان
غیر ملکی شپنگ کمپنیوں پر انحصار کی وجہ سے پاکستان فریٹ چارجز کی مد میں سالانہ 6 سے 8 ارب ڈالرز خرچ کرتا ہے، ملک کی واحد شپنگ کمپنی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن صرف 12 پرانے جہاز چلاتی ہے جبکہ کمپنی کے پاس ایک بھی کارگو کنٹینر جہاز نہیں۔…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1632 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 10 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین…
کراچی میں نئے اور پرانے بنگلے اور فلیٹس کی ویلیوایشن میں فرق دوبارہ لاگو ہوگیا
کراچی میں نئے اور پرانے بنگلے اور فلیٹس کی ویلیوایشن میں فرق دوبارہ لاگو ہوگیا۔
ایف بی آر نےکراچی سے متعلق 29 اکتوبر 2024 کے نوٹیفکیشن میں ترامیم کے بعد پراپرٹی سیکٹر کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری…