براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

وزیراعظم شہباز شریف کی پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔ نجکاری کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کی بجائے جون میں کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، پی آئی اے کی معاشی حالت کی…

آئی ایم ایف وفد کا دورہ مکمل، مالیاتی گورننس، انسداد بدعنوانی اور منی لانڈرنگ پر بریفنگ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا تجزیاتی مشن پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں وزارتوں کے حکام سے ملاقات ہوئی اور مشن نے وزارت خزانہ،…

حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج، تمام پروپیگنڈے غلط ثابت

حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج نے اس حوالے سے کئے گئے ہر پروپیگنڈے کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے میکرو اکنامک استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ غربت، مالیاتی امور، صنعتوں کے…

ڈسکوز کی نجکاری کیلئے صدر مملکت کے نام شیئرز منتقل کرنے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صدر مملکت کے نام ڈسکوز کے حصص کی منتقلی کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ڈسکوز کی نجکاری کیلئے قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے صدر مملکت کے نام پر شیئرز منتقل کئے جائیں گے، ڈسکوز کی نجکاری کیلئے شیئرز…

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 13 اشیا مہنگی، 15 سستی

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی ،اسی دوران…

ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی کرے گا، حکومت نے پالیسی سازی کے اہم اختیارات واپس لے لیے

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اہم اختیارات واپس لےلیے۔ وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس پالیسی سازی اور ٹیکس وصولی کو الگ…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10گرام سونا…

ای سی سی نے نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برکس ممالک کی طرف سے قائم کردہ نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ وزارت تجارت کی امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کی بھی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔ سرکاری اور صنعتی ذرائع کے مطابق…

آئی ایم ایف وفد کا دورہ مکمل، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے مشکوک مالی ترسیلات اور تحقیقات پربریفنگ دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد نے دورہ پاکستان مکمل کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں وزارتوں کے حکام سے ملاقات ہوئی اور مشن نے وزارت خزانہ، اقتصادی امور، تجارت، نجکاری کے نمائندوں…