براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم اور شرح سود میں کمی سے بہتر ہورہی ہیں: فچ رپورٹ

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم اور شرح سود میں کمی سے بہتر ہورہی ہیں۔ فچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی بحالی پر پیشرفت کررہا ہے، پاکستان کی…

جام کمال کی جنرل اتھارٹی آف فارن ٹریڈ کے ڈپٹی گورنر سے ملاقات، تجارت کے فروغ کا عزم

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی جنرل اتھارٹی آف فارن ٹریڈ کے ڈپٹی گورنر عبدال عزیز السکران سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں تجارتی و سرمایہ کاری تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے ’’میڈ…

زرعی آمدن پر ٹیکس، 300 ارب جمع ہونے کی گنجائش، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر

زرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب روپے جمع ہونے کی گنجائش ہے اور اس کا پلان بھی آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا گوشوارہ 30 ستمبر 2025 میں شامل کر لیا جائے گا، زرعی آمدن پر…

معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں، اہم کامیابیاں ملیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں، کہ معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں۔ اسلام آباد میں بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے…

تعمیراتی شعبہ کے لیے حکومتی ریلیف کی تجاویز تیار، ایف بی آر کو ارسال

تعمیراتی شعبہ کے لیے حکومت کی جانب سے ریلیف کی تجاویز تیار کرلی گئیں جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کو بھی ارسال کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق تعمیراتی شعبہ کی بحالی کیلئے ٹاسک فورس نے تجاویز کوحتمی شکل دے دی۔ ٹاسک فورس کی جانب…

گزشتہ مالی سال، حکومتی قرضے قابل استحکام سطح سے بلند رہے

پاکستان کے قرضہ جات کی سطح گزشتہ مالی سال کے دوران قابل استحکام سطح سے کافی بلند رہی جو پارلیمانی قانون کی خلاف ورزی ہے. تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے سرکاری قرضہ جات کی سطح گزشتہ مالی سال کے دوران قابل استحکام سطح سے کافی بلند رہیں…

رمضان میں چینی کی قیمت کو حتمی شکل دینے کیلیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس طلب

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے رمضان میں چینی کی قیمتوں کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے شرکت…

لائسنس معطلی،کسٹمز اورکسٹمز ایجنٹس میں تنازع شدت اختیار کرگیا

فیس لیس اسیسمنٹ سسٹم میں ہیرا پھیری کے بعد 45 لائسنس کی معطلی پر محکمہ کسٹمز اور کسٹمز ایجنٹس کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے. آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین سیف اللہ خان نے امپورٹ اور ایکسپورٹ کی کلیئرنس بند کرنے…

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 31 جنوری 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اہم سنگ میل عبور

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی پالیسی پر عمل سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کے نتیجے میں رواں مالی سال کے پہلے نصف میں غیر ملکی…