براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آرمی چیف کا معیشت کی بحالی کا آئیڈیا گیم چینجر ہے، اس سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی: معروف بزنس…

معروف بزنس مین طارق رفیع کا کہنا ہے تھر کول، ریکوڈک اور ڈیموں کی تعمیر کے لیے فیصلہ سازی میں تاخیر نہ ہوتی تو پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائر 300ارب ڈالر ہوتے۔ مسلسل تیسری مرتبہ ٹا پ ٹیکس پیئر ایوارڈکے لیے نامزد ہونے والے بزنس مین طارق رفیع…

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے کنسورشیم کی پیشکش مسترد

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے بولی دینے والے کنسورشیم کی پیشکش کو بنیادی طور پر اس لیے مسترد کر دیا ہے کہ کنسورشیم ریزرو قیمت کی تعمیل نہیں کر سکا۔ ٹرمینل یاپی وی ٹکٹریٹ انونیم سرکیتی، ایرگ انصاعت…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس 1634 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ10 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2828 پوائنٹس کے…

تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2…

تعمیراتی شعبے کو ریلیف دینے کیلئے پیکج تیار، تجاویز ایف بی آر کے سپرد

وزیراعظم کی جانب سے قائم ٹاسک فورس نے تعیمراتی شعبے کے لیے مجوزہ پیکج تیار کرلیا جس کے بعد وزارت ہاؤسنگ نے تعیمراتی شعبے کے لیے ریلیف کی تجاویز ایف بی آر کے سپرد کردیں۔ دستاویزات کے مطابق پیکج میں ہاؤسنگ کے شعبے میں خریداروں کو ریلیف…

پاکستان بزنس فورم کا وزیراعظم کو خط، رمضان سے قبل ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کا مطالبہ

پاکستان بزنس فورم نے رمضان سے قبل وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ پاکستان بزنس فورم نے اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف سے رمضان سے قبل ضروری اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ حکومت سبسڈی…

امریکا اور دیگر ممالک میں ٹیرف کی جنگ، یہ ٹیرف آخر ہے کیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین کی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے لیکن ٹیرف کیا ہے اور کیا اس سے ٹیرف لگانے والے ملک کو کوئی فائدہ ہوتا ہے۔ ٹیرف وہ ٹیکس ہے جو کوئی ملک دیگر ممالک سے درآمد کی گئی اشیاء پر عائد…

وفاقی حکومت قرضوں کا بوجھ کم کرنے میں کامیاب

پاکستان کا قومی قرض کم ہوگیا، وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق 2022ء میں جی ڈی پی کا 73.9فیصد قرض اب گھٹ کر 67.2 فیصد رہ گیا۔ یہ شہباز شریف حکومت کی اہم کامیابی اور قرضے کم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنا ہے۔ قانون کے مطابق جی ڈی پی کی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 12 ہزار کی حد بحال، ڈالر بھی سستا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہونے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار کی حد بحال ہو گئی جبکہ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر 230 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ…

وزارت خزانہ کو محکموں میں آسامیوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا جمعرات کو آخری دن

وفاقی سرکاری ملازمین کے نئے مالی سال کےبجٹ تخمینوں پر کام کے اگلےمرحلےکی تیاری کے حوالے سے محکموں میں آسامیوں کی تفصیلات فراہم کرنےکی ڈیڈ لائن کل ختم ہو جائے گی۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق تمام وزارتوں، ڈویژنز سے آسامیوں کی…