براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میں سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1900 روپے کا اضافہ ہوا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے کی بلند ترین…

حکومت کا بیرون ملک جانیوالوں اور لیپ ٹاپ کے خواہش مندوں کو قرضہ دینے کا فیصلہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 809 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 935 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کاروباری دن میں 1821 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 43 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ…

حکومت کا بیرون ملک جانیوالوں اور لیپ ٹاپ کے خواہش مندوں کو قرضہ دینے کا فیصلہ

وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے کاروباراور زراعت قرضہ اسکیم کا دائرہ بڑھا دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قرضہ اسکیم کے دائرے میں توسیع کے بعد متوقع بیرون ملک جانے والی افرادی قوت اور لیپ ٹاپ کے لیے بھی قرض لیا جاسکےگا، لیپ ٹاپ…

کراچی آئی ٹی پارک کیلئے مختص 6 ارب روپے کی رقم خرچ نہیں کی جا سکی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مالی سال 2024-25 کے لیے وزارت آئی ٹی کے پی ایس ڈی پی فنڈ اور دیگر اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزارت آئی…

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کا الیکٹرک وہیکل سیکٹر ترقی کی راہ پر گامزن

ایس آئی ایف سی کی خصوصی کاوشوں سے پاکستان کا الیکٹرک وہیکل سیکٹر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے حکومت نئی ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر پالیسی اپنانے، اس کے فروغ اور مقامی پیداوار کو وسعت دینے کے لیے…

سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے باضابطہ سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکلر کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے…

حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث

سستی بجلی خریدنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث نکلی۔ دستاویزات میں ہوا سے بننے والی بجلی 47 روپے، سولر سسٹم سے پیدا ہونے والی بجلی 48 روپے فی یونٹ خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرین مسافروں پر بھاری پڑ گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرین مسافروں پر بھاری پڑ گیا، پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا۔ محکمہ ریلویز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہو گا ،…

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملکی برآمدات میں 1 ارب 77 کروڑ ڈالر اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ملکی برآمدات میں 1 ارب 77 کروڑ ڈالر اضافہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے جنوری ملکی برآمدات کا حجم 19 ارب 55 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے برآمدات میں 10 فیصد اضافہ…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا چینی، سبزیوں، خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بنیادی اشیا ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق کمیٹی نے چینی، سبزیوں، خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے تشویش کا اظہار کیا، عالمی مارکیٹ…