براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے دو معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے دو معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ اس معاہدے کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد…

2050 تک ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 1.2 ٹریلین ڈالر درکار ہیں: ڈاکٹر شمشاد

سابق گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ 2050 تک ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 1.2 ٹریلین ڈالر درکار ہیں۔ ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر سٹیٹ بینک پاکستان ڈاکٹر شمشاد…

سندھ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرط پر ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025ء کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرط پر ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025ء کی منظوری دے دی جو کہ جنوری 2025ء سے نافذ العمل ہوگا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے ایگریکلچر انکم ٹیکس میں لائیو سٹاک کو شامل نہیں کیا گیا۔…

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنےکا فیصلہ

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے جس میں متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا جس میں…

بلوچستان اسمبلی نے بھی زرعی آمدنی پر ٹیکس کا بل منظور کرلیا

پنجاب ،خیبرپختونخوا اور سندھ کےبعد بلوچستان اسمبلی نے بھی زرعی آمدنی پر ٹیکس کا بل منظور کرلیا۔ بلوچستان میں بھی زرعی آمدن پر ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار ہوگئی۔ بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان ٹیکس آن لینڈ اینڈ ایگری کلچرل انکم کا مسودہ…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 745 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بازار میں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک…

سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 400 روپے…

زراعت میں کتنی آمدن پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ تفصیلات جاری

سندھ ریونیو بورڈ نے زرعی شعبے پر ٹیکس سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ سندھ ریونیو بورڈ کے مطابق 6 لاکھ تک سالانہ زرعی آمدن انکم ٹیکس سے مستثنا ہوگی لیکن 6 تا 12 لاکھ پر 15 فیصد ٹیکس لگے گا جب کہ 16 تا 32 لاکھ سالانہ آمدن پر 30 فیصد ٹیکس…

مہنگائی کی شرح کم ہو کر 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر کم ہو کر دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 میں سالانہ بنیادوں پر صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی قیمت میں مزید کمی کے بعد 2.4…