براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

حکومت کا الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کیلئے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ اس وقت چارجنگ سٹیشنز کوبجلی تقریباً 45 روپے فی یونٹ فراہم کی جارہی ہے، ٹیکسز شامل کر کے چارجنگ سٹیشنز کو بجلی 71 روپے 10پیسے فی یونٹ پڑتی تھی۔…

سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر منفی زون میں جانے لگی، انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران کمی دیکھنے میں آئی، 300 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج…

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے تک پہنچ گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ صرافہ مارکیٹس کے مطابق 24 قیراط کے حامل خالص سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے بڑھ…

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ نئی ایئرلائن کی پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئی، سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سلیوٹ دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…

ایس ای سی پی نے ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنیوں کی شمولیت کا ریکارڈ قائم کر دیا

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا، ایس ای سی پی میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنیوں کی شمولیت کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ پہلی بار ایک مہینے میں سب سے زیادہ 3,442 کمپنیوں کی شمولیت کی گئی، ایک سال کے مقابلے…

آئی ایم ایف کی شرط پر سندھ میں زرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

سندھ کے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر سندھ میں زرعی ٹیس کے نفاذ کے حوالے سے اشارہ دیدیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں زرعی ٹیکس کے نفاذ سے متعلق قانونی مسودے کی منظوری کے…

پیٹرول کے لحاظ سے سستے ترین ممالک میں پاکستان 36، بنگلا دیش 46 اور بھارت 73ویں نمبر پر ہے، ایران میں 7.98 روپے فی لیٹر کے ساتھ پیٹرول سب سے سستا جبکہ ہانگ کانگ 950 روپے فی لیٹر کے ساتھ دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے۔ پیٹرول کے لحاظ سے سستے…

عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کریگا

عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کریگا، یہ قرض1.7ٹریلین روپے کی لاگت سے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری کے بعد دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ای اے ڈی کے سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ ورلڈ بینک باضابطہ طور…

بجلی کمپنیوں نے 52 ارب روپے کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 52 ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں ۔ 5 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی بندش کے اثرات شروع ہونے کے قریب ہیں۔ نیپرا کے مطابق…

بجلی ٹیرف کم کرنے کیلئے گردشی قرضے کو سرکاری قرض میں بدلنے پر کام شروع

موجودہ حکومت نےگردشی قرضے کو سرکاری قرض میں بدلنے کے لیے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے اور اس سے ٹیرف 3.37 روپے فی یونٹ کم ہو جائے گا۔ حکومت ہائیڈل، درآمدی کوئلے، تھر کے کوئلے، پون، شمسی بجلی کےلیے لیے گئے 16.26ارب ڈالر کے قرضے کی ری…