براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
رئیل اسٹیٹ شعبے کی بحالی کا ورکنگ پیپر تیار، پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو مکمل ٹیکس چھوٹ دینے کی…
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رئیل اسٹیٹ اورہاؤسنگ شعبے کی بحالی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو ٹاسک فورس کی سفارشات بھجوا دی گئیں ہیں اور وزیر اعظم نے سفارشات کا جائزہ لینے کیلئے 3 فروری کو اجلاس بلانے کا…
بجلی ٹیرف کم کرنے کیلئے گردشی قرضے کو سرکاری قرض میں بدلنے پر کام شروع
اسلام آباد: موجودہ حکومت نےگردشی قرضے کو سرکاری قرض میں بدلنے کے لیے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے اور اس سے ٹیرف 3.37 روپے فی یونٹ کم ہو جائے گا۔
حکومت ہائیڈل، درآمدی کوئلے، تھر کے کوئلے، پون، شمسی بجلی کےلیے لیے گئے 16.26ارب ڈالر کے…
سڑکوں کا مضبوط اسٹرکچر معاشی ترقی کی کلید ہے، ماہرین
کراچی:قومی اور بین الاقوامی آرکیٹیکٹس، سٹی پلانرز اور ڈیزائنرز نے کہا ہے کہ سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور اسے برقرار رکھنا معاشی ترقی کی کلید ہے اور حکومت کو اسے پائیدار اور تیز اقتصادی ترقی کے لیے ترجیح دینی چاہیے۔
کراچی میں…
فیس لیس کسٹمز ایسسمنٹ سسٹم میں کرپشن کیخلاف آپریشن
کراچی:ایف بی آر کی جانب سے فیس لیس کسٹمز ایسسمنٹ سسٹم میں کرپشن کے مرتکب افسر، کسٹم ایجنٹس کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے اور بے قاعدگیوں میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے.
حکام کے مطابق ملوث کسٹم اپریزنگ آفیسر کے خلاف کارروائی…
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا
کراچی: سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا۔
نئی ایئرلائن کی پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئی، سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سلیوٹ دیا گیا۔
سول ایوی ایشن…
لاہور: مارکیٹوں میں سبزیوں کی من چاہے نرخوں پر دھڑلے سے فروخت
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کی مارکیٹوں میں سبزیوں کی من چاہے نرخوں پر دھڑلے سے فروخت جاری ہے۔
سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کی قیمت پانچ روپے کی کمی سے 80 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن مارکیٹ میں پیاز 100 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے ، ٹماٹر…
ایف بی آر کو جنوری کے دوران 80 ارب روپے ریونیو کا شارٹ فال
ایف بی آر کو جنوری کے دوران 80 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔
جنوری کے دوران 872 ارب سے زائد کا ریونیو جمع کیا گیا، جنوری کیلئے ایف بی آر کا ریونیو ہدف 956 ارب روپے مختص کیا گیا تھا، ایف بی آر نے جولائی سے جنوری 6 ہزار…
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابقب یکم فروری سے ایم ٹیگ پر عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں کو 25 فیصد اضافی ٹال ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔
نوٹیفکیشن پر…
رمضان میں چینی کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ رمضان میں چینی کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
اسلام آؓباد میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی قیادت میں چینی کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں…
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا جو ٹریڈنگ کے اختتام تک برقرار رہا، سٹاک…