براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
فیس لیس سسٹم کو ناکام بنانے والے کسٹمز افسر معطل
کسٹمز میں متعارف کرائے گئے فیس لیس سسٹم کو ناکام بنانے والے کسٹمز افسر کو معطل کر دیا گیا۔
کسٹمز سے کرپشن کے خاتمے اور کلیئرنس کے نظام کو شفاف اور تیزرفتار بنانے کے لئے وزیر اعظم کی ہدایت پر ایف بی آر نےکسٹمز میں فیس لیس سسٹم متعارف…
یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، دبئی میں ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ ٹول ٹیکس بھی بڑھا دیا گیا۔
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے ساڑھے 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔
اماراتی فیول…
ابف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 468 ارب روپے خسارے کا سامنا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 468 ارب روپے کے بڑے ریونیو خسارے کا سامنا ہے، کیونکہ ٹیکس مشینری مقررہ ہدف 6964ارب روپے کے مقابلے میں صرف 6496 ارب روپے جمع کر سکی۔
ایف بی آر…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 43 روپے 52 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کی فی…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قمیت…
سونا مزید مہنگا، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی قیمت مزید اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا۔
اس اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 91 ہزار…
جنوری میں 956 ارب کا ہدف، ایف بی آر 800 ارب ٹیکس جمع کرسکا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری 2025 میں 800 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا جو ہدف سے کم ہے۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق جنوری میں 956 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر ہے اور جنوری کا ہدف پورا کرنے کیلئے آج آخری روز 156ارب ٹیکس…
سعودی سرمایہ کاری سے زرعی پیداوار میں اضافہ ہوا: رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان کے زرعی شعبہ میں سرمایہ کاری سے پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اور پائیدار ترقی کو فروغ ملا ہے۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کنگ سلمان ریلیف شیلٹر کی تقریب سے خطاب کرتے…
عوام کو سستی بجلی اور گیس کی فراہمی کیلئے پالیسی ناگزیر ہے: شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہورہا ہے، پاکستان میں سولرائزیشن کے بعد ہی یقینی انرجی فراہم کی جاسکتی ہے۔
شیری رحمان کا رینیوایبل فرسٹ اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک روزہ سولر انرجی…
زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی، جدید بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا: گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔
ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مرکزی بینک کے سربراہ جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہمارا زرعی شعبہ…