براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
سٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کمی سے 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر…
سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
کاروبار ی ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 719 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 925…
آئی ایم ایف کا وفد فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ وفد فروری کے آخر تک پاکستان کا دورہ کرے گا اور قرض کی اگلی قسط کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لے گا۔
یہ بات وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے غیررسمی…
پائلٹس سے متعلق سابق وزیر کے بیان پر کمیٹی بنانے سمیت یورپی یونین سے ٹیرف معاہدے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے سابق وزیر ہوا بازی کے پی آئی اے سے متعلق متنازع بیان کا جائزہ لینے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل اور پاکستان، یورپین یونین کے درمیان ٹیرف ریٹس کوٹہ تقسیم کے حوالے سے معاہدے کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق…
ایف بی آر کا جائیداد کی خریداری پر عائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے جائیداد کی خریداری پرعائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار کردیا۔
حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت قومی…
وفاقی حکومت نے پنشنرز سرٹیفکیٹس سمیت بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کم کردی
وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں بھی دو فیصد تک کمی کردی تاہم اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس، اکاونٹس، سروہ اسلامک ٹرم اکاونٹس، سروہ اسلامک سیونگ اکاونٹس پر منافع کی شرح میں کوئی…
پی آئی اے انتظامیہ کا مسافروں کے لیے بڑا اعلان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی ائی اے) نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔
ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کینیڈا سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی پروازوں پر 10 فیصد…
زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، اسے جدید بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ زرعی شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔
ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مرکزی بینک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمارا زرعی شعبہ ناگہانی…
2 صوبے زرعی ٹیکس نافذ کر چکے، 2 سے بات چیت جاری ہے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی ٹیکس دو صوبے نافذ کر چکے ہیں، 2 سے بات چیت جاری ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) سے اس سلسلے میں بات کر رہے ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 1719 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 206 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس…