براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میں سونےکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد 2…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی،بجلی ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی مہنگی ہونے سے بجلی صارفین پر ایک ارب 68 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا ، درخواست مالی سال25-2024 کے لیے جمع…

پاک امریکا تعلقات دہائیوں پر محیط، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں: جینٹری بیچ

امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیچ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ارب پتی سرمایہ…

ایف بی آر کا ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر کے مطابق ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ سمیت ہر قسم کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا، پوائنٹ آف سیل پر ٹرانزیکشنز کی سی سی ٹی وی…

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کردیا

گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کے اجرا میں بڑی پیشرفت، محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کر دیا۔ نئے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ سے جعلسازی کی روک تھام ہوگی، سکیورٹی فیچرڈ موٹروہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سے حکومتی ریونیو…

قابل تجدید توانائی کی جانب پالیسی شفٹ کیلیے 100 ارب ڈالر درکار

پاکستان کو کاربن نیوٹرل انرجی سیکٹر کے حصول کیلیے رینیوایبل انرجی کی جانب پالیسی شفٹ کیلیے 100 ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری درکار ہوگی۔ کلائمیٹ منسٹری کے حکام نے یہ معلومات سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کو بریفنگ…

امریکی چارج ڈی افیئرز کی وزیر تجارت سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر کی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان زراعت، ٹیکسٹائل اور قابل تجدید توانائی میں…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نئے سال کے پہلے…

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 278 روپے 87 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک تبادلہ…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 543 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 487 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 44.92 کروڑ…