براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

دو روز کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونا بھی 1972 روپے…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل رہے گی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔ ایس ایس جی سی اعلامیہ کے مطابق مرمتی کام کے سلسلے میں کل (31 جنوری) کو گیس کی سپلائی بند رکھی جائے گی، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک شہریوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اعلامیہ…

حکومت کا فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز پر غور

حکومت کی جانب سے فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کیلئے تجاویز وزیراعظم کو بھجوائی گئی ہیں، چینی پر سیلز ٹیکس کا طریقہ کار بھی تبدیل کرنے کیلئے…

چیلنجز سے نمٹنے کیلیے 20 ارب ڈالر کا قرض ناکافی، عالمی بینک

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے عالمی بینک کی جانب سے 10 سال کے عرصے کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا قرض دینے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے پاکستان پر نجی سرمایہ کاری کے ذریعے مزید وسائل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا…

ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنسلٹنٹس کی ٹیم کا پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنسلٹنٹس کی ایک ٹیم نے پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران پورٹ قاسم ٹیم نے بندرگاہ کے آپریشنز اور سڑک اور ریل نیٹ ورک کے ذریعے اندرونی علاقوں سے اس کے رابطوں کے بارے میں ایک جامع پریذنٹیشن پیش کی۔ اس…

سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران 500 سے زائد…

حکومت معاشی استحکام کے ایجنڈے پر گامزن، آئندہ بجٹ کیلئے تیاریاں شروع کر دیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت معاشی استحکام کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بجٹ کیلئے تیاریاں شروع کر دیں، پالیسی ریٹ میں کمی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے…

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا چیف سیکرٹری پنجاب کو پٹرول کی فراہمی سے متعلق خط

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیف سیکرٹری پنجاب کو ہنگامی خط لکھ کر نقارہ بجا دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں پڑول کی فراہمی کا سنگین مسئلہ سامنے آ گیا، چار سو پٹرول پمپس کی فراہمی متاثر ہوگی، لاہور ٹریفک پولیس نے صبح 6 بجے سے…

قیصر احمد شیخ کا فیصل آباد چیمبر کا دورہ، تاجروں کو مسائل حل کرنیکی یقین دہانی

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے دورہ کے دوران چیمبر کے عہدیداروں اور شہر کی اہم کاروباری شخصیات سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے تاجروں اور صنعتکاروں…

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ…