براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

امریکی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح کے وفد کی 2 روزہ دورے پر پاکستان آمد

اعلیٰ سطح کے سرمایہ کاروں کا امریکی وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ امریکی وفد کے دورہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات کی نئی راہیں کھلیں گی، امریکی وفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کر…

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کمی کیساتھ 2741 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے اور دس گرام سونے کی…

بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری، 59 لاکھ ریٹرنز میں سے 26 لاکھ کی قابل ٹیکس آمدن صفر ہونے کا انکشاف

جموعی طور پر59لاکھ موصول شدہ ٹیکس ریٹرنز میں سے 43.3 فیصد نِل فائلرز کے ساتھ پاکستان بھر میں صرف 3651 ٹیکس فائلرز ایسے ہیں جن کی قابل ٹیکس آمدنی 10کروڑروپے سے تجاوز کرتی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار سے انکشاف ہوا کہ زیادہ مالیت والے افراد کی…

صنعتکاروں کا گیس کے نئے ٹیرف پر لیوی دینے سے انکار

ایک نئی پیشرفت میں، کیپٹو پاور پلانٹس (CPPs) رکھنے والی برآمدی اور غیر برآمدی صنعت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں گیس منقطع کرنے کے نوٹس بھیجے کیونکہ وہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نئے گیس ٹیرف پر لیوی کا بوجھ مزید برداشت نہیں کر…

پاکستان میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوا ہے۔ 2700 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے ہے۔…

ایف بی آر کو 50 ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا خدشہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں ماہ جنوری کے دوران 50 ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر جنوری کے دوران 900 ارب روپے تک ٹیکس جمع کر سکے گا، ایف بی آر کا جولائی سے جنوری ریونیو شارٹ فال 435…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا، 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کمی سے 1…

قومی ایئرلائن پاکستان ٹریول مارٹ 2025ء میں شرکت کریگی: سی ای او پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) پاکستان ٹریول مارٹ 2025 میں شرکت کرے گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو افسر ایئر وائس مارشل عامر حیات نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ ایونٹ پی آئی اے ایکسپو سینٹر کراچی میں 31…

نیشنل فوڈ سکیورٹی کا رمضان سے قبل مصنوعی مہنگائی کے خدشے کا اظہار

نیشنل فوڈ سکیورٹی نے رمضان المبارک سے قبل مصنوعی مہنگائی کے خدشے کا اظہار کردیا۔ نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ نے خیبرپختونخوا سمیت تمام صوبوں کومراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ماہ صیام سے قبل آلو،پیاز،ٹماٹر،چکن اور دال…

کراچی ایکسپورٹ پروسسیسنگ زون میں کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

ایف بی آر نے کراچی ایکسپورٹ پروسسیسنگ زون میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں کی ٹیکس چوری پکڑ لی۔ پورٹ قاسم ایکسپورٹ کلیکٹریٹ نے سردار انٹرپرائزز کی 82 کروڑ 50 لاکھ کی ٹیکس چوری پکڑ کر ایف آئی درج کرلی، کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں سردار…