براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
شرح سود میں متواتر کمی کے رحجان سے غیرملکیوں کی جنوری میں مارکیٹ ٹریژری بلوں سے 38.5ملین ڈالر کے انخلا اور غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے اپنے منافع کو زرمبادلہ کی صورت میں منتقلی کے رحجان کے باعث بدھ کو بھی ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی۔
نئے…
سیکورٹی پیپرز لمیٹڈ کا نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری میں تاخیر کا انکشاف
سیکورٹی پیپرز لمیٹڈ نے نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری میں تعطلی کا سامنا کرتے ہوئے کرنسی نوٹوں کی تیاری کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔
کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے خط میں اس تاخیر کی وجوہات اور حل کے بارے میں تفصیلات فراہم کی ہیں۔…
ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان کے حوالے سے بڑا فیصلہ
ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان میں اپنے کاروبار کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پر کارگو بزنس حب بنانے کے حوالے سے ایئرپورٹس اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایمریٹس ائیرلائن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارگو ٹرمینل پر 90…
اپنا گھر ٹھیک کیے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارہ پانا مشکل ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو میں حکومت ٹو حکومت کی بجائے بزنس ٹو بزنس پر توجہ مرکوز رہے گی، سی پیک فیز ٹو میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس پاکستان منتقل کرنے پر قائل کیا جائے گا۔
محمد اورنگزیب نے ورلڈ…
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
عالمی سطح پر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہونے سے ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 250روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 3…
پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجرا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجرا کردیا۔
ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار اسکیم کے لیے 84 ارب روپے سے زائد جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار…
خیبرپختونخوا کے کاروباری وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ
خیبرپختونخوا کے مختلف شعبوں کی نمائندگی کرنے والے کاروباری وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ کیا۔
ایس آئی ایف سی اجلاس میں متعلقہ شعبوں کی ترقی اور تجارتی فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران…
جام کمال کی کمبوڈین وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، دیگر شعبوں میں شراکت داری کا عزم
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کمبوڈین وزیراعظم سمڈیچ ہن مانیٹ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کمبوڈین وزیراعظم سمڈیچ ہن مانیٹ سے اپنے تاریخی دورہ کمبوڈیا کے دوران…
وسطی ایشیائی ممالک گہرے سمندر کی پورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں: قیصر احمد شیخ
وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ وسطی ایشیائی ممالک گہرے سمندر کی پورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔
وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ وزارت بحری امور نے 2024ء میں 90 ارب روپے منافع کمایا، ہم اس کو مزید بڑھائیں گے، ہم گوادر…
چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کو 1 کروڑ روپے کی پراپرٹی خریدنے کی اجازت دیدی
چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کو 1 کروڑ روپے کی پراپرٹی خریدنے کی اجازت دے دی۔
چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نان فائلرز کاروبار اور افراد کیخلاف ایف بی…