براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14…
مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹ بند
ملک کا سب سے زیادہ برآمدات کرنے والا سیکٹر ٹیکسٹائل مشکلات کا شکار ہے۔
مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بڑا دھچکا لگا، ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹس بند ہو چکے ہیں۔
دنیا نیوز کو دستیاب دستاویزات…
او جی ڈی سی ایل نے خام تیل ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کر دیا
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے خام تیل ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کردیا۔
آئل اینڈ گیس ڈوپلپمنٹ کمپنی نے خام تیل کی پیداوار میں اضافے کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھجوا دیں۔
خط میں کہا گیا کہ…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کی جامع منصوبہ بندی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملک میں مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی جامع منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کے تعاون سے پاکستان کی عالمی کاروباری درجہ بندی کو 50 پوائنٹس تک بہتر کرنے کا عزم ہے۔ اس سلسلے میں…
آئندہ 3 برس کے دوران ڈیجیٹل ادائیگیوں کو قبول کرنے والے کاروبار کو 10 گنا بڑھایا جائے گا
ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت فراہم کرنے والے عالمی ادارے ویزا نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو آسان بنانے اور مالی شمولیت بڑھانے میں ویزا کے کردار کو تقویت دینے کا اعلان کیا ہے۔
ویزا کی سینئر وائس پریزڈنٹ نارتھ افریقہ، لیونٹ اور پاکستان…
سینیٹ کمیٹی، ایلون مسک کے معافی مانگنے تک اسٹار لنک کو لائنسس نہ دینے کا مطالبہ
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس سینیٹر پلوشہ خان کی زیرصدارت ہوا۔
اجلاس میں سیٹیلائٹ پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے چیٔرمین پی ٹی اے میجرجنرل (ر)حفیظ الرحمان نے کہا کہ اسٹار لنک نے فروری 2022 میں پی ٹی اے…
وزیرخزانہ کا سعودی اور قطر کے وزرائے خزانہ سے سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیرخزانہ نے ورلڈ اکنامک فورم کے دوران سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خزانہ سے ملاقات میں دو طرفہ معاشی تعلقات مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر سعودی عرب…
قراقرم ہائی وے فیز-2، ریلوے مین لائن ون پر کام رواں برس شروع ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2025 میں دو میگا منصوبوں قراقرم ہائی وے فیز2 اور پاکستان ریلوے کے مین لائن ون پر کام شروع کیا جائے گا۔
سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر…
سینیٹ قائمہ کمیٹی برہم، ایف بی آر کو 6 ارب روپے مالیت کی 1 ہزار گاڑیاں خریدنے سے روک دیا
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب روپے کی ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کردی، رکن کمیٹی فیصل واوٴڈا کہتے ہیں کہ 386 ارب روپے کا ٹیکس شارٹ فال ہے پہلے اسے ختم کریں، اگر گاڑیاں خریدی گئیں تو میں اس کے خلاف نیب میں…
ایس آئی ایف سی اجلاس؛ جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کی پیشرفت کا جائزہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی ) کے اجلاس میں مختلف شعبوں کے تحت جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 12 واں اجلاس آج منعقد ہوا جس کی صدارت وزیر برائے منصوبہ…