براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جاری کر دیا

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جاری کر دیا، عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا نے دس سالہ فریم ورک کا باضابطہ اجراء کیا۔ دستاویز کے مطابق 2026 سے 2035 کے دوران پاکستان کیلئے اہم سماجی و معاشی اہداف مقرر…

زبیر موتی والا چیئرمین ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی

زبیر موتی والا نے چیئرمین ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ چیئرمین ٹیڈاپ کے عہدے سے ذاتی وجوہات کے سبب استعفی دیا، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر تجارت جام کمال اور ٹیڈاپ ٹیم کا بھرپور ساتھ رہا۔…

بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی ہے اور مجموعی ذخائر کی سطح کم ہو کر 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر پر آگئی ہے۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق17 جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16 ارب 18…

عالمی بینک کے تعاون سے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کامیاب بنائیں گے: احد چیمہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزرکی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ نے کہا کہ عالمی بینک کے تعاون سے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک…

ایف بی آر کیلئے گاڑیوں کی خریداری فوری روکی جائے، چیئرمین سینیٹ کمیٹی کا وزیرخزانہ کو خط

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو ایف بی آر افسران کے لیے گاڑیوں کی خریداری روکنےکے لیے خط لکھ دیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی نے وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ایف بی آر کی طرف…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 13 پیسے سستا…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 30 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 594 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 37 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 1085…

تین روز سے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں تین روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 750 روپے کم ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت آج 2 لاکھ 86 ہزار 700…

کئی ماہ کے مسلسل اضافے کے بعد دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی

کئی ماہ کے مسلسل اضافے کے بعد دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ 4.23 فیصد کمی ہوئی اور غذائی اجناس کی برآمدات 80 کروڑ 48 لاکھ ڈالر رہیں۔ دستاویز…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے منصوبہ بندی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے منصوبہ بندی جاری ہے۔ قومی ادارہ برائے عوامی انتظام اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج کی جانب سے صنعتی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی…