براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے…

2024 کی پہلی ششماہی کا تجارتی خسارہ 13 فیصد اضافے سے 11.51 ارب ڈالر رہا

مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی کا تجارتی خسارہ 13 فیصد اضافے سے 11.51 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 58.20 کروڑ ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا کرنٹ…

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کو مزید ایک سال کیلئے رول اوور کردیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے…

نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پیر کو آپریشنل ہونے کا امکان روشن

عالمی منڈیوں تک فضائی رسائی کے اہم پاکستانی ہوائی اڈے نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ 20 جنوری کو آپریشنل ہونے کے امکانات روشن ہوگئے،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پہلا تحریری نوٹم جاری کردیا. پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ متحدہ عرب امارات،…

نومبر کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4 فیصد تک کمی

پاکستان کی صنعتی پیداوار میں نومبر کے دوران گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں 3 اعشاریہ 8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران بڑی صنعتی پیداوار میں 1 اعشاریہ 3 فیصد گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان…

ایف بی آر کا انفارمیشن پالیسی کے تحت ڈیٹا گورننس آفس قائم کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انفارمیشن سکیورٹی پالیسی کے تحت ڈیٹا گورننس آفس کے قیام کا اعلان کردیا جو ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی ٹی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ماتحت کام کرے گا۔ ڈیٹا گورننس اور انفارمیشن سیکیورٹی پالیسی کے تحت قائم…

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ برینٹ خام تیل 82 ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ خام تیل قیمت کی موجودہ سطح اگست 2024 کے بعد سے بلند ترین ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز ملک میں…

پبلک پروکیورمنٹ کو مزید شفاف بنانے کے لیے پیپرا اور نادرا کے درمیان معاہدہ

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) اور نادرا ٹیکنالوجیز کے درمیان پبلک پروکیورمنٹ کو مزید شفاف بنانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت ای پیڈز میں رجسٹریشن کے خواہشمند سپلائیرز اور بولی دہندگان کی شناختی تصدیق کی جائے گی،…

اے ڈی بی اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔ دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی لیٹرل اداروں سے فنانسنگ معاہدوں کو 5 برس تک گزرنے کے باوجود ساڑھے 9 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ ہوئی، ایمرجنسی اسسٹنٹ…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گزشتہ 5 ماہ میں خدمات کی برآمدات میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں خدمات کی برآمدات میں 7.8 فیصد اضافہ ہوا۔ حکومتی کاوشوں کے باعث آئی ٹی کے شعبے میں بہتری کی بدولت نومبر میں درآمدات میں 13 فیصد کمی ہوئی، 170…