براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایف بی آر کی محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی مد میں اربوں کی وصولیاں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کی وصولیاں کر لیں۔ ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 میں سات سال بعد کراچی ایکسپورٹ پروسسیسنگ زون سے ٹیکس کی وصولیاں بہتر رہی ہیں، محمد…

رانا تنویر سے ایرانی سفیر کی ملاقات، تجارت بڑھانے پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایرانی سفیر سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ زرعی تجارت اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان زرعی شعبے میں تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے کی اہمیت پر زور دیا،…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔…

کراچی میں ٹی پی ایل پراپرٹیز کے تحت ‘The Mangrove’ کے نام سے منصوبے کا آغاز

کراچی میں ٹی پی ایل پراپرٹیز کے تحت 'The Mangrove' کے نام سے منصوبے کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ٹی پی ایل پراپرٹیز کے تحت The Mangrove کے نام سے منصوبے کی تعارفی تقریب کا انعقاد کراچی کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔ ٹی پی ایل کے گروپ سی ای او…

وزیراعظم کاکمزور یا غلط بنیادوں پرکیسز بنانے والے ایف بی آر افسران کو سزا دینےکا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے کمزور یا غلط بنیادوں پر کیسز بنانے والے ایف بی آر افسران کو سزا دینےکا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے محصولات اور زیر التوا کیسز پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ محصولات…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1254…

سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہے۔ ملک میں 10 گرام…

کراچی اور دبئی کی بندرگاہ جبل علی کے درمیان فیڈر سروس کا آغاز

کراچی کی بندرگاہ اور جبل علی دبئی کے درمیان فیڈر سروس کا آغاز کردیا گیا۔ ڈی پی ورلڈ اور این ایل سی نے جبل علی دبئی سے کراچی کے لیے فیڈر سروس کا آغاز کیا ہے، دبئی کی جبل علی بندرگاہ سے کراچی تک کنٹینروں کی ترسیل کے لیے فیڈر سروس ہفتہ…

ورلڈ بینک نے سیاسی تناؤ، سیکیورٹی معاملات کو چیلنج قرار دیدیا

ایک جانب ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 20 ارب ڈالر کے پیکیج کی منظوری دے دی ہے، لیکن دوسری طرف ملک میں جاری سیاسی تقسیم اور دو صوبوں میں جاری تشدد کے واقعات کو پیکیج کے کامیاب اطلاق کی راہ میں چیلنج بھی قرار دے دیا ہے۔ ورلڈ بینک کی فریم ورک…

وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 15 لاکھ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے (SMEs) کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں…