براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
وزیر اعظم، آرمی چیف کی کوششیں رنگ لانے لگیں، ورلڈ بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مشترکہ کوششیں رنگ لانے لگیں، ورلڈ بینک نے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کو 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک(سی پی ایف) کے تحت 20 ارب…
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت؛ پہلا تجارتی قافلہ کراچی سے وسطی ایشیا کیلیے روانہ
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت داری سے تجارتی سامان لے کر پہلا قافلہ کراچی سے وسطی ایشیا کے لیے روانہ ہوگیا۔
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) اور ڈی پی ورلڈ کی جوائنٹ وینچر کمپنی کے توسط سے متعدد تجارتی سامان پر مشتمل کنٹینرز کا…
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر فعال جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹد پلانٹ کو بحالی کرنے کے منصوبے پر عمل کیا جا رہا ہے، جو توانائی کے شعبے کی ترقی و خوشحالی…
ہر پاکستانی 3 لاکھ 2 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا، وزارت خزانہ
ہرپاکستانی کا قرض 2 ہندسوں کی رفتار سے بڑھ کر گزشتہ مالی سال کے اختتام تک قریباً 302,000 روپے تک پہنچ گیا۔
نئی مالیاتی پالیسی کے مطابق حکومت بجٹ خسارہ پارلیمنٹ کے ایکٹ میں طے شدہ حد تک محدود نہیں کر سکی۔
گزشتہ مالی سال میں وفاقی بجٹ…
ہیم ٹیکسٹائل نمائش،پاکستانی ایکسپورٹرز کی ریکارڈ شرکت
پاکستان ہیم ٹیکسٹائل 2025 میں عالمی خریداروں کے سامنے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے، جہاں دنیا کے سب سے بڑے ہوم ٹیکسٹائل تجارتی میلے میں ریکارڈ نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔
گزشتہ روز جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں شروع ہونے والی…
پی آئی اے کے 87 ارب نقصان کی انکوائری کیلئے کابینہ سے درخواست کی ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نج کاری کا عمل آگےبڑھے اور قومی ایئرلائن کو ہونے والے 87 ارب روپے کے نقصان کی انکوائری کے لیے کابینہ سے درخواست کی ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی (پی…
تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا
ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق سال 2023-24 کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا اور تنخواہ دار طبقے نے 2022-23 کے مقابل103 ارب74 کروڑ…
اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت، پنجاب حکومت نے تصدیق کردی
حکومت پنجاب نے اٹک کے مقام پرسونے کے ذخائر کی موجودگی کی تصدیق کردی۔
دریائے کابل اور دریائے سندھ کے سنگم کے مقام پرحالیہ سروے میں سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوئی، سونے کے ذخائر کے تصدیق کرنے میں حکومت پنجاب کو ایک سال کا عرصہ لگا۔
حکومت…
زرعی ترقیاتی بینک ٹیکس جمع نہ کرانے پر سیل
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے زرعی ترقیاتی بینک کو ٹیکس جمع نہ کرانے پر سیل کر دیا گیا۔
ایکسائز حکام کے مطابق بینک کو ایک کروڑ 60 لاکھ روپے ٹیکس جمع نہ کرانے پر سیل کیا گیا، بینک گزشتہ 9 برسوں سے پراپرٹی ٹیکس ادا نہیں کر رہا تھا۔…
خصوصی صنعتی زونز اور صنعتی اسٹیٹس کیلئے بجلی فراہمی کا نیا نظام منظور
وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی صنعتی زونز اور صنعتی اسٹیٹس کو بجلی فراہمی کے نئے نظام کی منظوری دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن اور نیپرا اگلے 3 ماہ میں اس پر کام شروع کردیں گے۔
اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے…