براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایف بی آر کا ٹیکس نادہندگان، شارٹ فائلرز سے 6000 ارب سالانہ وصولی کا پلان تیار
وزیراعظم شہباز شریف کے منظور کردہ نیشنل ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ایف بی آر نے اپنے عملے کے توسط سے ٹیکس نادہندگان اور شارٹ فائلرز کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔
اس اقدام سے 3500 ارب کا مزید سیلز ٹیکس جمع ہوسکے گا، کار دروازے پر ایف…
ملک میں جولائی تا دسمبر کار فروخت میں 54 فیصد اضافہ ریکارڈ
ملک میں جولائی تا دسمبر کار فروخت میں 54 فیصد اضافے کے ساتھ 39453 یونٹس رہیں۔
کار مینوفیکچررز اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2023 کے مقابلے دسمبر 2024 کار فروخت 69 فیصد بڑھی ہے جبکہ رواں مالی کی پہلی ششماہی میں کار فروخت کا حجم 39453 یونٹس…
ملک میں سونےکی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپےکم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 1201 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 38…
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا
تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق سال 2023-24 کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا اور تنخواہ دار طبقے نے 2022-23 کے مقابل103 ارب74 کروڑ زیادہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں574 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔
آج 100 انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 804 پر بند ہواہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1208 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 15ہزار 44 رہی۔…
اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ ہونے کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 79 فیصد کمی
پاکستان کی جانب سے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے اثرات سامنے آنے لگے۔
ذرائع کے مطابق رواں مالی سال افغانستان کی پاکستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمدات میں بڑی کمی ہوئی اور جولائی تا نومبر 2024 میں سالانہ…
گزشتہ سال کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے؟ تفصیلات جاری
اسٹیٹ بینک نے روش ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی گزشتہ سال کی تفصیلات جاری کردیں۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق 2024 میں ایک لاکھ 27 ہزار 656 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے، 2024 کے اختتام تک روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 7 لاکھ 78 ہزار 713 رہی۔
مرکزی بینک کا…
چینی برآمدات کا حجم 250 کھرب یوآن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
چین کی برآمدات کا حجم 250 کھرب یوآن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی برآمدات 2024 میں ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچیں اور برآمدات کا کل حجم پہلی بار 25 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا، جو سال بہ سال 7.1 فیصد…
نیپرا کی ناقص اور خراب کارکردگی والی بجلی کمپنیوں کو بند کرنے کی تجویز
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے ناقص اور خراب کارکردگی والی بجلی کمپنیوں کو بند کرنے کی تجویز دے دی۔
نیپرا کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ خراب سرکاری بجلی گھروں کو بند کرکے وہاں سولر پاور پلانٹس نصب کردیئے جائیں، خراب…